13/07/2026
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حیدر علی خان کو حلقہ پی کے 6 کا صدر اور اجمل خان کو جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے کہ وہ پہلے کی طرح آئندہ بھی پارٹی قائد عمران خان کے ویژن اور پیغام کو گھر گھر پہنچانے، پارٹی کو مزید مضبوط بنانے اور عوامی خدمت کے مشن کو بھرپور انداز میں آگے بڑھانے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان
صدر ملاکنڈ ریجن پاکستان تحریک انصاف