Swat Zama Jannat

Swat Zama Jannat � Verified Official: � Facebook Certified █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║ ▌ 2011© All Rights Reserved. © Original & Official®.Copyright @سوات زما جنت
(252)

Malam Jabba Swat 🌹
17/12/2023

Malam Jabba Swat 🌹

انوش خان عمر چار سال  تین گھنٹے پہلے بارامہ اکبر اباد سے لاپتہ ہوگیاہے جسکے وجہ سے گھر والے بہت پریشان ہے اگر اس بچے کے ...
18/09/2023

انوش خان عمر چار سال تین گھنٹے پہلے بارامہ اکبر اباد سے لاپتہ ہوگیاہے جسکے وجہ سے گھر والے بہت پریشان ہے اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو قریبی پولیس اسٹیشن یا اس نمبر پر کال کریں 03449141069

پلیز  ایک مجبور  باپ کی مدد کریں۔میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز  اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں ...
16/09/2023

پلیز ایک مجبور باپ کی مدد کریں۔
میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز
اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے

اگر یہ بچے کسی کو ملے تو قریبی پولیس سٹیشن یا درویش گاوں تک پہنچا دے یا کم از کم اطلاع دے دیں
بچے کا نام شاہ وزیر ہے
ولدیت۔۔ عبداللہ شاہین ہے
ایک باپ کی التجا

‏یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں ایک حوا کی بیٹی کو کسی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مقت...
05/09/2023

‏یہ پولیس اسٹیٹ، مینگورہ شہر کے وسط کا مصروف ترین بنڑ چوک ہے، جہاں ایک حوا کی بیٹی کو کسی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مقتولہ کا بیٹا اپنی ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے،‎
صحافی فیاض ظفر

اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ  کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے ...
25/08/2023

اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل والے پشتون نوجوان کا بازو صرف اسلیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کے بقول پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔
اس مُلک میں پشتونوں کی حثیت ملاحظہ کیجیے ۔فیصلہ ان لوگوں پر جو ریاست کو والدین کا درجہ دے رہےہیں
انسانیت نام کی کوئی چیزباقی نہیں رہی😭
اسکواتناشئیرکریں کہ بےشرم وبےحیاؤں نکموں کےخلاف اعلیٰ ادارے ایکشن لیکرغریب پشتون بچے کو انصاف دلائے

👇👇👇

سوشل میڈیا پر پولیس کو گالیاں دینے والاسیدولی شاہ سکنہ دیربالا واڑی کےخلاف تھانہ شرقی پشاور میں ایف آٸی آردرج.ملزم سعودی...
22/05/2023

سوشل میڈیا پر پولیس کو گالیاں دینے والاسیدولی شاہ سکنہ دیربالا واڑی کےخلاف تھانہ شرقی پشاور میں ایف آٸی آردرج.
ملزم سعودی عرب میں مقیم ھے اور سوشل میڈیا پر پولیس کےخلاف نفرت انگیز بیانات اورگالم گلوچ کررہا ہے. ✍️

سویٹزرلینڈ سے آئے مہمان پاکستانیوں کا گند صاف کرتے ہوئے، سیاحوں کا کہنا تھا کہ سوات سویٹزرلینڈ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے ل...
07/05/2023

سویٹزرلینڈ سے آئے مہمان پاکستانیوں کا گند صاف کرتے ہوئے،
سیاحوں کا کہنا تھا کہ سوات سویٹزرلینڈ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے لیکن یہاں سہولیات کا فقدان ہے اور لوگ صفائی ستھرائی کا خود خیال رکھیں۔

07/05/2023

ایک غیر ملکی سیاح سوات میں جارگو کے مقام پر گند کو صاف کرتے ہوئے کہ رہا ہے کہ میرا دل اندر سے رو رہا ہے ایسے خوبصورت ترین وادیوں میں اس قسم کے گند دیکھ کر۔ ساتھ میں اس نے کہا کہ یہ ان لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے جو اس قسم کے گند کو پھیلا رہے ہیں۔
افسوس اس بات کا کہ ہم اپنے علاقے کا کوئی خیال نہیں رکھتے اور غیر ملکی سیاح ہماری پھیلائے ہوئے گند کو صاف کر رہے ہیں۔

یہ بچہ مکانباغ میں موجود ہے ، اگر کسی معلومات ہے تو اس نمبر رابطہ کرے   03349301412
04/05/2023

یہ بچہ مکانباغ میں موجود ہے ، اگر کسی معلومات ہے تو اس نمبر رابطہ کرے 03349301412

امن سوات جلسہ
04/05/2023

امن سوات جلسہ

Address

Saidu Sharif
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Zama Jannat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Swat Zama Jannat:

Share