Jamiat Ulama-e-Islam and Jamiat and Jamiat Talba Islam Uc Tindodag Swat

  • Home
  • Pakistan
  • Mingora
  • Jamiat Ulama-e-Islam and Jamiat and Jamiat Talba Islam Uc Tindodag Swat

Jamiat Ulama-e-Islam and Jamiat and Jamiat Talba Islam Uc Tindodag Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamiat Ulama-e-Islam and Jamiat and Jamiat Talba Islam Uc Tindodag Swat, Political Party, tindodag mingora swat, Mingora.

01/08/2025
‏ارادے جن کے پختہ ہوں،نظر جن کی خدا پہ ہو طلا طم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔۔ ‎مفتی فضل غفور صاحب صوبائی نائب ا...
17/11/2023

‏ارادے جن کے پختہ ہوں،نظر جن کی خدا پہ ہو
طلا طم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔۔

‎مفتی فضل غفور صاحب صوبائی نائب امیر جمعیت علماء
اسلام خیبر پختونخوا تندوڈاگ آمد
قاری پروانت خان صاحب نے مفتی صاحب کو کارگردگی رپورٹ پیش کیا جس پر مفتی صاحب نے علماء کا شکریہ ادا کیا مفتی صاحب نے بھی خود اظہار خیال فرمایا

💱عقابئ روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں               💱  نظر آتی ہے ان کو اپنئ منزل آسمانوں میں❕️جمعیت طلباء اسلام یونین ...
19/10/2023

💱عقابئ روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
💱 نظر آتی ہے ان کو اپنئ منزل آسمانوں میں❕️
جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل ٹیندوڈاگ کے شاہین صفت نوجوانوں کے ساتھ ضلعی دفتر میں بیٹھک سابق مرکزی صدر جمعیت طلباء اسلام پاکستان حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کے ساتھ بھی ساتھیوں کا ملاقات اور تعارف

مفتی محمود کانفرنس پشاورعوامی سمندر
14/10/2023

مفتی محمود کانفرنس پشاور
عوامی سمندر

مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس میں فلسطین واسیوں کی ہر طرح کی نمائندگی ہوئی____الحمدللہ 🫶
14/10/2023

مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس میں فلسطین واسیوں کی ہر طرح کی نمائندگی ہوئی____الحمدللہ 🫶

جمعیت علماء اسلام یونین کونسل تندوڈاگ اجلاس بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس پشاور رازئ چی پیخاور تہ زو قائد فضل الرحمن رازی
14/10/2023

جمعیت علماء اسلام یونین کونسل تندوڈاگ
اجلاس بسلسلہ مفتی محمود کانفرنس پشاور
رازئ چی پیخاور تہ زو قائد فضل الرحمن رازی

شیخ الحدیث جامعہ حقانیہ  حضرت مولانا سعیدا لرحمن صاحب کاتندوڈاگ کے سرزمین پر آمد مختصروقت کے لے حضرت کا آمد ہمارے لے قاب...
13/10/2023

شیخ الحدیث جامعہ حقانیہ حضرت مولانا سعیدا لرحمن صاحب کا
تندوڈاگ کے سرزمین پر آمد
مختصروقت کے لے حضرت کا آمد ہمارے لے قابل فخر ہے

جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا صوبائی صدر محترم جناب رحمت شہزاد صاحب                   نائب صدر جناب اختر علی صاحب...
13/10/2023

جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا
صوبائی صدر محترم جناب رحمت شہزاد صاحب نائب صدر جناب اختر علی صاحب ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب محمد اسماعیل صاحب کا
دفتر جمعیت علماء اسلام یونین کونسل ٹیندوڈاگ سوات آمد
تفصیلی گفتگو تنظیمی امور پر اظہار خیال مقامی رہنما قاری پروانت خان صاحب کا شکریہ ادا کیا اور قاری عنایت اللہ غزنوی صاحب نے تنظیم کے کاکردگی رپورٹ پیش کیا جس پر صوبائی قیادت نے خراج تحسین پیش کیا
قاری عنایت اللہ اتمانخیل

حضرت مولانا مفتی حسنین شاہ صاحب  کراچی تندوڈاگ سوات  آمد جامع مسجد میں ختم نبوت کے موضوع پر بیان  بعد میں علماء کرام  کے...
11/10/2023

حضرت مولانا مفتی حسنین شاہ صاحب کراچی تندوڈاگ سوات آمد
جامع مسجد میں ختم نبوت کے موضوع پر بیان
بعد میں علماء کرام کے ساتھ خصوصی نشیست
موجودہ دور میں علماء کرام کا کیا کردار ہونا ضروری ہے اس بہترین وعظ
جسمیں تمام علماء کرام نے حضرت کا بہت شکریہ ادا کیا

🌹🌹تندوڈاگ سوات میں جمعیت علماءاسلام وجمعیت طلباء اسلام کا اہم اجلاس🌹🌹🌹 یونین کونسل کے امیر مولانا یار محمد خان نے ایجنڈا...
09/10/2023

🌹🌹تندوڈاگ سوات میں جمعیت علماءاسلام وجمعیت طلباء اسلام کا اہم اجلاس🌹🌹🌹
یونین کونسل کے امیر مولانا یار محمد خان نے ایجنڈا پیش کیا

🌹🌹🌹ایجنڈا🌹🌹🌹

١)قائد جمعیت کا آئندہ جمعہ کو پوری ملک میں یکجہتی فلسطین منانے کےاعلان کے حوالے سے اپنے یونین کونسل سے زیادہ سے زیادہ کارکن اکٹھا کرنا
٢) چودہ اکتوبر کو مفتی محمود کانفرنس میں جانے کے تیاری
جاری کردہ قاری عنایت اللہ اتمانخیل

Address

Tindodag Mingora Swat
Mingora
0946

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Islam and Jamiat and Jamiat Talba Islam Uc Tindodag Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share