02/05/2025
اطلاع عام!
تمام عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ چیف سیکرٹری صاحب کی حکم کی مطابق تمام سیکرٹریز صاحبان جو 2 سال سے زائد عرصہ ایک ویلج/نیبرہوڈ کونسل پر گزارے ہوں تو انکے تبادلہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پہ کرادیں لہذا اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحب نے تمام سیکرٹریز صاحبان کی تبادلے کرا دیں۔
بحکم: اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحب لوکل گورنمنٹ
المشتہر :سیکرٹری اصف شاہ صاحب لوکل گورنمنٹ