what's going on in Swat

what's going on in Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from what's going on in Swat, Social service, swat, Mingora.

Hahaha 😁
15/05/2025

Hahaha 😁

28/01/2024

Please share🥺
Da sawab pa neyat ye share kaye🙏

دبئی سے آنے والی ایک پاکستانی خاتون نے یہ میسیج کیا ہے آپ بھی ملاحظہ فرمایں*پاکستان کی موبائل فون کمپنیز چور نہیں ڈکیت ہ...
07/07/2023

دبئی سے آنے والی ایک پاکستانی خاتون نے یہ میسیج کیا ہے آپ بھی ملاحظہ فرمایں

*پاکستان کی موبائل فون کمپنیز چور نہیں ڈکیت ہیں اور عوام مظلوم نہیں جاہل ہیں جو ان کو چیلنج نہیں کرتے۔ گزشتہ ماہ پاکستان کا سفر کیا۔ ایئر پورٹ پر اترتے ہی موبائل سم خریدی۔ موبائل میں سم ڈالی اور =/3000 روپے کا بیلینس کروایا۔ گاڑی میں بیٹھ کر ایک کال کی، کال کے فوری بعد ایک مسیج آیا۔ U فون نے مجھے پیغام بھیجا کہ اس کال کے عوض آپ کے =/15 روپے کٹ گئے لیکن انوکھی بات یہ تھی کہ ٹیکس ان کے علاوہ تھا۔ میں نے نمائندہ کو فون کیا علم ہوا 11 روپے کی کال تھی 4 روپے ٹیکس تھا۔ نمائندہ نے مجھے بیوقوف بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے دوسرے نیٹ ورک پر بات کی اس لئے کال کی قیمت اور ٹیکس کی رقم ذائد ہے۔ میں نے نمائندے سے پوچھا کہ کیا میں نے انڈین نیٹ ورک پر کال کی؟ یا پھر آپ پاکستان کا نیٹ ورک نہیں ہیں۔ سوال سے سوال نکلے علم ہوا کہ جس رقم تین ہزار کا میں نے بیلنس کروایا اس میں سے بھی 750 روپے ٹیکس کاٹ لیا گیا۔ اب میں مکمل طور پر چپ ہو گئی اور نمائندہ ہیلو ہیلو کرکے فون بند کر گیا۔*
*میں یہ سوچ رہی تھی کہ ایک ہی رقم پر دو بار ٹیکس اس ملک کو تو سوپر پاور ہونا چاہیے کیونکہ میں گزشتہ 10 سال سے Du اور اتصلات کی سروس استمعال کر رہی ہوں۔ اتصلات میں میرا سم 5 ہے، میں 100 درہم کا بیلنس کرواؤں تو 125 درہم مجھے ملتے ہیں اور ساتھ انٹرنیشنل 120 منٹ فری ملتے ہیں۔ اور سو درہم کا بیلنس ایک ماہ کے لئے کافی ہوتا ہے۔ جبکہ انٹرنیٹ کے لئے مجھے 30 روپے میں ان_لمیٹڈ وائی فائی، 10 جی بی سپیڈ ملتا ہے۔ پاکستان کی موبائل کمپنیاں اور حکومت مل کر لوگوں کو اتنی بری طرح لوٹ رہی ہیں کہ جس کی مثال قوم_شعیب میں بھی نہیں ملتی۔*
*آئیں مل کر اگلے چند دن موبائل کمپنیوں کے خلاف ہم ایک آگاہی مہم چلائیں۔ آپ بھی لکھیں اور میرا لکھا شیئر کریں۔*

گرمی ہو یا سردی سڑک کے کنارے برش پینٹ وروغن کے ڈبے اور دوسرے اوزار لیے رزق کے تلاش میں مزدور نظر آتے ہیں۔انہیں صبح سے دو...
06/04/2023

گرمی ہو یا سردی سڑک کے کنارے برش پینٹ وروغن کے ڈبے اور دوسرے اوزار لیے رزق کے تلاش میں مزدور نظر آتے ہیں۔
انہیں صبح سے دوپہر بلکہ سپہر تک امید ہوتی ہے کہ کوئی کام مل جائے گا لیکن یہ امید کئی بار ٹوٹ جاتی ہے۔

مزدوری کے انتظار میں بیٹھے، حسرت اور بے بسی کی تصویر بنے یہ غریب محنت کش اصل زکواۃ اور صدقات کے مستحق ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ حقیقی معنوں میں ضرورت مند ہیں تاہم چندہ اور بھیک نہیں مانگتے۔

اگر اپ کبھی اپنے حالات سے گھبرا جائیں تو ان لوگوں کو دیکھا کریں۔ کسی مزدور سے پوچھیں کہ مہینے میں کتنے دیہاڑیاں لگتی ہیں؟ اپ کو معلوم ہوگا کہ آپ کی زندگی کتنوں سے بہتر ہے!

کسی مزدور کے بچوں کے کھانے پینے کے لئے اپنے زکواۃ اور صدقہ فطر وغیرہ دیدیں۔ پھر دیکھیے رزق اور سکون قلب کے دروازے اپ کے لئے کیسے کھلتے ہیں۔

Saim Ayub x Mohammad Haris x Azam Khan 🔥New generation of Pakistan cricketers 🤩
25/02/2023

Saim Ayub x Mohammad Haris x Azam Khan 🔥

New generation of Pakistan cricketers 🤩

10/01/2023

💔💔😭

09/01/2023

Swat now😍

تاريخ کښې به دا هم ليکل کېږي چې پاکستان کښېپښتانو [ ډوډئ ] غوختله او ليډرانو کرسئ غوختله ۔ 😭😭
08/01/2023

تاريخ کښې
به دا هم ليکل کېږي چې
پاکستان کښې
پښتانو [ ډوډئ ] غوختله او ليډرانو کرسئ غوختله ۔
😭😭

💔💔💔
08/01/2023

💔💔💔

Address

Swat
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when what's going on in Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category