آلخدمت فاونڈیشن بابوزئ سوات

آلخدمت فاونڈیشن بابوزئ سوات social worker & social activist

19/02/2024

کسی بھی ایمرجنسی کے صورت میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیلف لائن نمبر 1023 پر رابطہ کریں

اور لوگوں کے ساتھ بھلائی کرو جس طرح اللہ نے تمھارے ساتھ بھلائی کی ہے۔(سورۃ القصص: 77)الخدمت فاؤنڈیشن بابوزئ سوات اس ناقا...
08/01/2024

اور لوگوں کے ساتھ بھلائی کرو جس طرح اللہ نے تمھارے ساتھ بھلائی کی ہے۔
(سورۃ القصص: 77)
الخدمت فاؤنڈیشن بابوزئ سوات اس ناقابل برداشت سردی میں یتیموں ، بیواؤں ، غریبوں اور لاچاروں کو گرم کپڑے ، سوئیٹر ، بوٹ اور رضائیاں دینا چاہتے ہیں یہ سب آپکے تعاون سے ہوگا آگر آپ اس کارخیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
صدر الخدمت فاؤنڈیشن بابوزئ سوات
03475059535

نومنتخب ٹیم الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبرپختونخوا 💝
20/12/2023

نومنتخب ٹیم الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ خیبرپختونخوا 💝

06/12/2023
سی ای آر ٹی چیلنج - 2023رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں ریسکیو پاکستان 1122 اکیڈمی میں سی ای آر ٹی چیلنج کا آغ...
05/12/2023

سی ای آر ٹی چیلنج - 2023
رضاکاروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں ریسکیو پاکستان 1122 اکیڈمی میں سی ای آر ٹی چیلنج کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان بھر سے 59 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں چین کی ٹیم بھی شامل ہے۔ ریلیف کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر نے چیلنج کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ اور ڈی ایم کے نیشنل ڈائریکٹر فضل محمود نے شرکت کی۔ اس چیلنج میں الخدمت فاؤنڈیشن کی نمائندگی تین ٹیمیں کر رہی ہیں۔

25/11/2023

Courtesy
KNN News

صدر الخدمت فاونڈیشن خیبرپختونخوا محترم خالد وقاص صاحب نے ریجنل بورڈ آف منیجمنٹ سے مشاورت کے بعد سیشن 2023 تا اکتوبر 2025...
23/11/2023

صدر الخدمت فاونڈیشن خیبرپختونخوا محترم خالد وقاص صاحب نے ریجنل بورڈ آف منیجمنٹ سے مشاورت کے بعد سیشن 2023 تا اکتوبر 2025 کے لیے محترم ضیاء اللہ صاحب کو ضلع سوات کا صدر مقرر کیا۔۔۔
تحصیل بابوزئ کے لیے اعزاز ہے کہ نو مقرر صدر صاحب تحصیل بابوزئ سوات سے مقرر ہوا ۔

سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن بابوزئ سوات کے زیر نگرانی اوڈیگرام اور کوکارئ میں فلسطین کیلئے امدادی کیمپ قائم کئیے گئے ہیں ۔۔۔د...
28/10/2023

سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن بابوزئ سوات کے زیر نگرانی اوڈیگرام اور کوکارئ میں فلسطین کیلئے امدادی کیمپ قائم کئیے گئے ہیں ۔۔۔دست تعاون بڑھائیں اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ مدد کریں ۔۔
شکریہ

25/10/2023

Address

Swat
Mingora

Telephone

+923475059535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آلخدمت فاونڈیشن بابوزئ سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to آلخدمت فاونڈیشن بابوزئ سوات:

Share

Category