Assistant Commissioner Office, Minchinabad

Assistant Commissioner Office, Minchinabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Commissioner Office, Minchinabad, Government Organization, Minchinabad to Pakpatan Road, Minchinabad.

27/05/2026

عرسِ مبارک حضرت خواجہ قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی رح بمقام چشتیاں شریف کے سلسلے میں ضلع بہاولنگر میں 20 مئی 2026 برو...
19/05/2026

عرسِ مبارک حضرت خواجہ قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی رح بمقام چشتیاں شریف کے سلسلے میں ضلع بہاولنگر میں 20 مئی 2026 بروز بدھ مقامی تعطیل کا اعلان










#روحانیت

07/05/2026

Minchinabad Lorry Adda to Madni Chowk

17/04/2026

17/04/2026

Deep Cleaning Activity 🤩🇵🇰


الحمدللہ!  چند روز قبل وکلاء برادری اور ریونیو فیلڈ سٹاف کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کا آج باہمی افہام و تفہیم، سنجی...
09/04/2026

الحمدللہ!
چند روز قبل وکلاء برادری اور ریونیو فیلڈ سٹاف کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کا آج باہمی افہام و تفہیم، سنجیدہ کاوشوں اور خیر خواہی کے جذبے کے تحت خوش اسلوبی سے خاتمہ ہو گیا۔

یہ صلح جناب ڈپٹی کمشنر صاحب بہاولنگر ممبر صوبائی اسمبلی میاں فدا حسین کالوکا وٹو، بار ایسوسی ایشن خصوصاً صدر و جنرل سیکریٹری اور دیگر معزز شخصیات کی مخلصانہ کوششوں سے ممکن ہوئی، جس پر تمام فریقین مبارکباد کے مستحق ہیں۔

بلاشبہ صلح اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ عمل اور حضور اکرم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے۔
اسلام ہمیں بھائی چارے، درگزر اور اصلاحِ باہمی کا درس دیتا ہے۔ اختلافات اور تلخیاں زندگی کا حصہ ہیں، مگر عظمت اسی میں ہے کہ انسان انا کو پسِ پشت ڈال کر اجتماعی مفاد، امن اور بھائی چارے کو ترجیح دے۔

جو لوگ اس مثبت پیش رفت پر تنقید کر رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہو کر بڑے مفاد، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور انسانیت کو مدنظر رکھیں۔
معاشرے ترقی اس وقت کرتے ہیں جب تنازعات کو ہوا دینے کے بجائے حکمت اور برداشت سے ختم کیا جائے۔

ہم اس خوش آئند صلح کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی تمام معاملات باہمی احترام اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کیے جائیں گے۔

**امن، برداشت اور اتحاد ہی مہذب معاشروں کی پہچان ہیں

21/02/2026

رُک جائیں…! ✋
کیا آپ نے رمضان سے پہلے ایسا جگمگاتا شہر دیکھا ہے؟ 🌙✨

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی خصوصی ہدایات، کمشنر Bahawalpur Division اور ڈپٹی کمشنر Bahawalnagar District کی مؤثر نگرانی میں شہر Minchinabad کو ماہِ مقدس رمضان کی آمد پر شاندار برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔










رمضان المبارک کی بابرکت آمد پر شہر Minchinabad ایک نئی روشنی، نئی امید اور نئی خوبصورتی کے ساتھ جگمگا اٹھا ہے۔ ✨وزیراعلی...
20/02/2026

رمضان المبارک کی بابرکت آمد پر شہر Minchinabad ایک نئی روشنی، نئی امید اور نئی خوبصورتی کے ساتھ جگمگا اٹھا ہے۔ ✨

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی خصوصی ہدایات، کمشنر Bahawalpur Division اور ڈپٹی کمشنر Bahawalnagar District کی زیر نگرانی منچن آباد کی سڑکیں، بازار اور شاہراہیں دلکش برقی قمقموں سے سجا دی گئی ہیں۔

🌙 ہر طرف “رمضان کریم” کی روح پرور جھلک
⭐ چاند اور ستاروں کی جگمگاتی بہار
🚪 خوبصورت آہنی گیٹس سے سجی شاہراہیں
🌳 درختوں پر رنگ برنگی روشنیوں کی برسات
🏥 ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر پر شاندار چراغاں

یہ صرف سجاوٹ نہیں…
یہ رمضان کی خوشیوں کا استقبال ہے ❤️
یہ شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹوں کی روشنی ہے















وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “صاف پنجاب، صحت مند پنجاب” کی عملی تعبیر، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منچن آبا...
06/02/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن “صاف پنجاب، صحت مند پنجاب” کی عملی تعبیر، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منچن آباد میں واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہسپتال کے تمام شعبہ جات میں صفائی اور نظم و ضبط کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

چمکتے ہوئے فرش، صاف ستھرے وارڈز اور خوشگوار ماحول اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ عوام کو باوقار اور محفوظ طبی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
یہ اقدامات صرف صفائی تک محدود نہیں بلکہ یہ انسانیت کی خدمت، مریضوں کے احترام اور صحت مند معاشرے کی تعمیر کا عزم ہیں۔

صاف ہسپتال — محفوظ علاج — مطمئن عوام
یہی ہے ترقی یافتہ پنجاب کی پہچان۔







06/02/2026

محترمہ Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت Macleod Ganj میں خوبصورتی اور ترقی کا نیا سفر جاری ہے۔
یہ روشنیاں اس بات کی علامت ہیں کہ ہمارا شہر بدل رہا ہے، سنور رہا ہے، اور آگے بڑھ رہا ہے۔

اللہ کرے یہ روشنی ہمیشہ قائم رہے اور ہمارا علاقہ ترقی کی مثال بنے

Address

Minchinabad To Pakpatan Road
Minchinabad
62230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Office, Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Office, Minchinabad:

Share