Assistant Director local Government Minchinabad

Assistant Director local Government Minchinabad ADLG OFFICE MINCHINABAD

***MEETING WITH SECRETARIES UCs TEHSIL MINCHANABAD****26-01-2026*The issues under Pak I.D and their solution discussed d...
27/01/2026

***MEETING WITH SECRETARIES UCs TEHSIL MINCHANABAD***

*26-01-2026*

The issues under Pak I.D and their solution discussed during meeting with District Manager NADRA and Tehsil Supervisor Tehsil Minchnabad. Further, necessary directions and their implementation also conveyed to UC staff for strict compliance pertaining to various tasks assigned by authority such as Dog Culling, Attendance Staff, Online Applications, Late Birth and Death registration and maintenance record etc.

16/01/2026

یہ رات رحمتوں، برکتوں اور نور کی رات ہے۔
اسی شب رسولِ اکرم ﷺ کو آسمانوں کی سیر کرائی گئی۔
نماز جیسا عظیم تحفہ امتِ مسلمہ کو عطا ہوا۔
یہ رات ایمان کو تازگی اور دلوں کو سکون دیتی ہے۔
اللہ ہمیں شبِ معراج کی برکتوں سے مالا مال فرمائے، آمین۔

پاک آئی ڈی موبائل ایپ | نہ قطار، نہ انتظار، تمام سہولیات آپ کے فون پرنادرا کی تمام خدمات، ایک جگہ آن لائن۔ - شناختی کارڈ...
28/12/2025

پاک آئی ڈی موبائل ایپ | نہ قطار، نہ انتظار، تمام سہولیات آپ کے فون پر
نادرا کی تمام خدمات، ایک جگہ آن لائن۔
- شناختی کارڈ، نائکوپ اور پی او سی کی تجدید یا ترمیم
- خاندان کے افراد کی تفصیل مفت دیکھنے کی سہولت
- آئی ڈی والٹ میں تمام ڈیجیٹل دستاویزات ایک جگہ محفوظ
- فارم ب اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت
- پاسپورٹ، جانشینی سرٹیفکیٹ اور اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیوں کی ٹرانسفر کے لئے بائیومیٹرک تصدیق
اس کے علاوہ پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق کا اندراج کرائیں، نادرا دفاتر میں اپائنٹمنٹ بک کریں، قریبی مرکز کی لوکیشن اور اتنظار کا متوقع وقت معلوم کریں، درخواست کو ایگزیکٹو کیٹیگری میں تبدیل کرائیں، یا وفاقی اور پنجاب کے جاری کردہ اسلحہ لائسنس اور پروف آف لائف سرٹیفکیٹ سمیت تمام خدمات گھر بیٹھے حاصل کریں۔
ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور بھرپور سہولت کا فائدہ اٹھائیں

قائداعظم محمد علی جناح نے مضبوط ایمان اور حوصلے کے ساتھ آزادی دلائی۔ وہ ہر پاکستانی کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط پر...
25/12/2025

قائداعظم محمد علی جناح نے مضبوط ایمان اور حوصلے کے ساتھ آزادی دلائی۔
وہ ہر پاکستانی کے لیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط پر یقین رکھتے تھے۔
ان کی ایمانداری اور قیادت نے مسلمانوں کی تقدیر بدل دی۔
ان کی جدوجہد کی وجہ سے آج ہم آزاد پاکستان میں رہتے ہیں۔
آئیے ان کی باتوں پر عمل کریں اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کریں۔

25/12/2025

Install pak-ID application and get certificate online

ہنگامی اطلاعدفتر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل منچن آبادتمام عوام الناس کو بذریعہ اس اطلاع ایک بار پھر متنبہ کیا جاتا ہے کہ دریائے ...
22/08/2025

ہنگامی اطلاع
دفتر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل منچن آباد

تمام عوام الناس کو بذریعہ اس اطلاع ایک بار پھر متنبہ کیا جاتا ہے کہ دریائے ستلج کے درمیانی علاقوں (دریائی بیلٹ) میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے۔

آپ کو بارہا مساجد میں اعلانات اور بذریعہ ریونیو و فیلڈ اسٹاف مطلع کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق بھارت کی جانب سے پانی چھوڑا گیا ہے اور ایک بڑا طغیانی ریلہ اس وقت قصور کے مقام سے گزر رہا ہے، جس کے نتیجے میں آج دن میں ہیڈ سلیمانکی پر تقریباً ایک لاکھ کیوسک پانی متوقع ہے۔ یہ صورتحال کسی بڑے جانی و مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔

لہٰذا دریائی بیلٹ اور نشیبی علاقوں کے تمام مکینوں کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ فوری طور پر اپنی جگہیں خالی کریں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ یہ اقدام صرف اور صرف آپ کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔

اگر نقل مکانی کے دوران آپ کو کسی قسم کی دشواری پیش آئے تو برائے مہربانی فوری رابطہ کریں:
• تحصیل کنٹرول روم دفتر اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد
063-2750505
• ڈپٹی کمشنر آفس بہاول نگر کنٹرول روم
063-9240306
یا براہِ راست ریسکیو 1122 کو کال کریں۔

ضلعی و تحصیل انتظامیہ ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔ برائے کرم فوری طور پر عمل کریں اور اپنی و اپنے اہل خانہ کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔










#دریائےستلج





اطلاع عاماب بچوں کے فارم ب میں تین(3️⃣) سال سے دس(🔟) سال تک کے لیے تصاویر اور10 سال سے18سال تک کے بچوں کےلئے تصاویر📸 اور...
27/07/2025

اطلاع عام
اب بچوں کے فارم ب میں تین(3️⃣) سال سے دس(🔟) سال تک کے لیے تصاویر اور10 سال سے18سال تک کے بچوں کےلئے تصاویر📸 اور فنگر پرنٹس 🫳دونوں لازمی قرار دے دیں گئے ہیں ۔
لہذا اپنے بچوں🧑‍💼کو نادرا دفاتر لانا نہ بھولیں ۔
پہلے سے بنے فارم ب قابل قبول ہے البتہ پاسپورٹ وغیرہ کے لئے فارم ب کی تجدید ضروری ہے۔ شکریہ

پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13 جون تک برقرار رہے گیعوام الناس سے التماس ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں
10/06/2025

پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13 جون تک برقرار رہے گی

عوام الناس سے التماس ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں

06/06/2025

Eid ul-Azha Mubarak!

May this joyous occasion fill your heart with peace, your home with happiness, and your life with blessings.

Address

Minchinabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director local Government Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share