PTi Official Minchinabad

PTi Official Minchinabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTi Official Minchinabad, Political Party, Minchinabad.

21/11/2024

‏بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام


فتح حاصل کرنے کا واحد راستہ مسلسل کوشش کرتے رہنا ہے، کیونکہ جیتا وہی ہے جو ہار نہیں مانتا۔
24/08/2024

فتح حاصل کرنے کا واحد راستہ مسلسل کوشش کرتے رہنا ہے، کیونکہ جیتا وہی ہے جو ہار نہیں مانتا۔

Congratulations.....🌹🌹Sarmad Afzal Wagha , Waseem Shoukat
23/06/2024

Congratulations.....🌹🌹
Sarmad Afzal Wagha , Waseem Shoukat

30/03/2024

چوروں کے ٹولے نے عوام کا ووٹ بھی چوری کر لیا اسے کہتے ہیں وراستی چور

30/03/2024

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں پہ ججز بھی انصاف مانگ رہے ہیں 😥😥

Iss tasweer ko Dekh k zehan main Kiya ataa hay ?
22/01/2024

Iss tasweer ko Dekh k zehan main Kiya ataa hay ?

24/11/2023

اللہ تعالیٰ پر اپنے مضبوط ایمان کی بدولت چیئرمین عمران خان اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر تنہائی اور جیل کی مشکلات برداشت کررہے ہیں اور ان شاءاللہ ان کی یہ جدوجہد ضرور کامیاب ہوگی اور پاکستان کی عوام 8 فروری کو ووٹ کے ذریعے اس بربریت کا حساب لے گی ان شاءاللہ۔

نہ ہم بھولیں ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے! ہر ظلم کا حساب 8 فروری کو ہو گا!  ‎  ‎
24/11/2023

نہ ہم بھولیں ہیں اور نہ کسی کو بھولنے دیں گے! ہر ظلم کا حساب 8 فروری کو ہو گا! ‎

جو جو تحریک انصاف عمران خان کو چھوڑے گا وہ اسی طرح رسوا ہوگا، جس طرح اب فواد چوہدری کا حال ہے۔شیر افضل مروت۔
24/11/2023

جو جو تحریک انصاف عمران خان کو چھوڑے گا وہ اسی طرح رسوا ہوگا، جس طرح اب فواد چوہدری کا حال ہے۔
شیر افضل مروت۔

"مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے،
24/11/2023

"مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے،

"مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے،اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدداران اور ور...
24/11/2023

"مشکل وقت میں صبر کرنے کی صفت اللہ کی سب سے پسندیدہ صفت ہے،اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہونے والے تمام پارٹی عہدداران اور ورکرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔مضبوط رہیں اور ہمت کے ساتھ ڈٹے رہیں، انشاءاللّٰہ یہ وقت بھی گزر جائیگا"
چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا جیل سے پیغام!

8 فروری کو ایسے ہی اپنے ووٹ پر پہرا دے کر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے۔
24/11/2023

8 فروری کو ایسے ہی اپنے ووٹ پر پہرا دے کر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے۔

Address

Minchinabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi Official Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share