Major Babar Khan Niazi Shaheed

Major Babar Khan Niazi Shaheed Official Page of Major Babar Khan Niazi Shaheed, Tamgha-i-Basalat. Please for any query or information, contact us

بلوچستان میں فوجی کانوائے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 16 بہادر فوجی جوان شہید ہو گئے۔ شہداء میں ایک نوجوان کا تعلق...
05/09/2026

بلوچستان میں فوجی کانوائے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 16 بہادر فوجی جوان شہید ہو گئے۔ شہداء میں ایک نوجوان کا تعلق شہداء کی بستی شکرگڑھ کے گاؤں بھگوان پور (کوٹ نیناں) سے بھی بتایا جا رہا ہے۔ وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ان بہادر سپوتوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ اللّٰہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

Major Babar Khan Niazi Shaheed

05/09/2026

اللّٰہ پاک ہماری پاک آرمی کے بہادر جوانوں کی حفاظت فرمائے۔ 🤲

اس ویڈیو میں چلتی ہوئی گاڑیوں پر حملے کے دوران گولیوں کی آوازیں بھی واضح طور پر سنائی دے رہی ہیں، جو اس خطرناک صورتحال کی شدت کو ظاہر کرتی ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے جوانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائے اور وطنِ عزیز پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

Major Babar Khan Niazi Shaheed

میجر بابر خان نیازی شہید ❤️ہم نے ہر درد کو خاموشی سے سہہ کر دیکھااب جو بچھڑے ہیں تو پھر لوٹ کے گھر جانا ہےزندگی ریت کی م...
05/09/2026

میجر بابر خان نیازی شہید ❤️

ہم نے ہر درد کو خاموشی سے سہہ کر دیکھا
اب جو بچھڑے ہیں تو پھر لوٹ کے گھر جانا ہے
زندگی ریت کی مانند پھسلتی ہی رہی
آخرِکار ہمیں بھی اپنے رب کے پاس جانا ہے۔

آپ چلے گئے، مگر آپ کی بہادری اور قربانی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی❤️🫡🫡

Major Babar Khan Niazi Shaheed

میرے وطن پر اپنی جانیں قربان کرنے والے شہزادوں کو سلام،ہم آپ کی عظمت، بہادری اور لازوال قربانی کو دل کی گہرائیوں سے سلام...
05/09/2026

میرے وطن پر اپنی جانیں قربان کرنے والے شہزادوں کو سلام،
ہم آپ کی عظمت، بہادری اور لازوال قربانی کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ آپ کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔ ❤️‍🩹
اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ 🤲

Major Babar Khan Niazi Shaheed

کیپٹن اسامہ شہید 💔  وطن کی خاطر اپنی جان قربان کرکے ہمیشہ کے لیے قوم کے دلوں میں امر ہوگئے۔ اللّٰہ پاک شہادت قبول فرمائے...
04/09/2026

کیپٹن اسامہ شہید 💔

وطن کی خاطر اپنی جان قربان کرکے ہمیشہ کے لیے قوم کے دلوں میں امر ہوگئے۔ اللّٰہ پاک شہادت قبول فرمائے۔ آمین 🤲

Major Babar Khan Niazi Shaheed

یہ منظر صرف خون کے نشان نہیں، ایک بہادر سپاہی کی قربانی کی گواہی ہے۔ 💔🥹🥹ہسپتال کی اس بینچ پر خاموش پڑا یہ جوان شاید اپنے...
04/09/2026

یہ منظر صرف خون کے نشان نہیں، ایک بہادر سپاہی کی قربانی کی گواہی ہے۔ 💔🥹🥹

ہسپتال کی اس بینچ پر خاموش پڑا یہ جوان شاید اپنے درد کا اظہار بھی نہ کر رہا ہو، مگر اس کے لباس پر لگا خون بتا رہا ہے کہ اس نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے کتنا کچھ برداشت کیا۔ ہماری پاک فوج کے یہ نوجوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سرحدوں اور قوم کی حفاظت کرتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہر زخمی جوان کو مکمل صحت عطا فرمائے، شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Major Babar Khan Niazi Shaheed

ہمارے بہادر جوان ❤️زیارت کراس، بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کے دوران وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے ہمارے بہادر جوان شہید...
04/09/2026

ہمارے بہادر جوان ❤️

زیارت کراس، بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کے دوران وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے ہمارے بہادر جوان شہید ہوگئے۔ 💔😢

قوم اپنے ان بہادر سپوتوں کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی قبول فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
شہداء کو سلام ❤️‍🩹

Major Babar Khan Niazi Shaheed

شہید آوالیس خٹک 🇵🇰💔کرک سے تعلق رکھنے والے آوالیس خٹک بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایف سی کانوائے پر دہشتگردوں کے حملے کے دو...
04/09/2026

شہید آوالیس خٹک 🇵🇰💔

کرک سے تعلق رکھنے والے آوالیس خٹک بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایف سی کانوائے پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔

ان کی شہادت کی خبر ملتے ہی کرک میں غم اور سوگ کی فضا چھا گئی۔ آوالیس خٹک نے وطن کی حفاظت کے فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان قربان کر کے عظیم قربانی پیش کی۔

اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانی کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

شہیدوں کی قربانیاں قوم کبھی فراموش نہیں کرتی ❤️🫡

Major Babar Khan Niazi Shaheed

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Major Babar Khan Niazi Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category