17/04/2026
03068994399
السلام علیکم
جناب والا ہماری معزبانہ گزارش ہے ایک گمشدہ لڑکا قیصر عباس ولد حبیب اللہ قوم برہان ملک کچا سلطان والا موچھ میانوالی کا رہائشی ہے جو کہ مزدوری کے سلسلے میں بیرون ملک جا رہا تھا کراچی ایئرپورٹ 17 اپریل کو اس کا ٹکٹ ہے بذریعہ بس میانوالی سے کراچی کا سفر کر رہا تھا کہ راستے میں ملتان شہر کے علاقہ اچہ شریف تھانہ کی حدود میں ہوٹل پر سٹے کیا نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف گیا اور ادھر سے واپس نہ ایا بس والوں نے اس کو ادھر تلاش کیا وہ کدھر بھی نہ ملا اس کا نمبر بھی ادھر ہی بند ہو گیا گھر والے بہت پریشان ہیں ان کی کچھ داد رسی کی جائے بہت ہی غریب گھرانے کا لڑکا ہے گھر والوں کا اسرہ ہے ان کی ہیلپ کی جائے
بھاہی کا نمبر
شفع اللہ و۔ حبیب اللہ
03017805808