چکڑالہ کوتحصیل بناوَ تحریک

چکڑالہ کوتحصیل بناوَ تحریک The main purpose of this platform is to make the tehsil of thana Chakrala

02/05/2023

تھانہ چکڑالہ کی عوام سے گزارش ہے کہ چاہے آپکی سیاسی پارٹی کوئی بھی ہو لیکن چکڑالہ کو تحصیل بنوانے کے لیے ایک ہو جاؤ
کیونکہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں

مسان انٹرچینج؛؛؛؛؛؛؛؛ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا، پتہ نہیں لیکن پھر الیکشن الیکشن اور کبڈی کبڈی شروع ہونے والی ہے....
01/05/2023

مسان انٹرچینج؛؛؛؛؛؛؛؛ کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا، پتہ نہیں لیکن پھر الیکشن الیکشن اور کبڈی کبڈی شروع ہونے والی ہے. آج نہیں تو چند ماہ بعد امیدواران کے پھیرے اور دوڑ دھوپ شروع ہونے والی ہے؛؛؛؛؛؛؛؛ چکڑالہ، بنی افغان، پیر پیائی، ڈھوک بھرتال اور پوس بانگی خیل شرقی کے دیہات والے اس مسئلے کو یاد رکھیں. ہماری اور آپ کی آج کی خاموشی مستقبل کی نسلوں کے لیے ایک دردسر سے کم نہ ہوگی.

01/08/2022
22/06/2022

Address

Mianwali

Telephone

+923068196835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چکڑالہ کوتحصیل بناوَ تحریک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to چکڑالہ کوتحصیل بناوَ تحریک:

Share

Category