Iskanderabad

Iskanderabad ISKANDERABAD THE INDUSTRIAL ESTATE OF MIANWALI AND IS LOCATED IN DAUD KHEL UNION COUNCIL OF MIANWALI. AS MIANWALI IS A MINERAL RICHED DISTRICT OF PAKISTAN

02/08/2023
18/02/2023
حاجی انوار غنی پراچہ صاحب سابقہ پنسلین فیکٹری والے جواد غنی پراچہ@jawad Ghani  کے والد صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ...
16/02/2023

حاجی انوار غنی پراچہ صاحب سابقہ پنسلین فیکٹری والے جواد غنی پراچہ@jawad Ghani کے والد صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے اللہ پاک ان کی بے حساب بخشش اور مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے آمین
پراچہ صاحب زندہ دل نیک انسان تھے اسکندرآباد بہت اچھا وقت گزارا مارکیٹ الیکٹرونکس کی دکان تھی جواد الیکٹرونکس اسکندرآباد کے نام۔سے
نمازہ جنازہ بھیرہ میں ادا کیا جاے گا
03006090540 جواد غنی پراچہ

13/02/2023

میرا بہت ہی پیارا دوست اور میٹرک فیلو عثمان علی خان اب ہم میں نہیں رہے مرحوم  2010 تک ہائی سکول اسکندر آباد پڑھے ہیں اور...
31/01/2023

میرا بہت ہی پیارا دوست اور میٹرک فیلو عثمان علی خان اب ہم میں نہیں رہے مرحوم 2010 تک ہائی سکول اسکندر آباد پڑھے ہیں اور نہایت شریف مزاج تھے عثمان پشاور مسجد دھماکے میں شہید ہوئے اور پشاور پولیس میں کانسٹیبل کے فرائض انجام دے رہے تھے

Address

Iskanderabad
Mianwali
42340

Telephone

+923327544933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iskanderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iskanderabad:

Share