Social Welfare Department Mianwali

Social Welfare Department Mianwali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Welfare Department Mianwali, Government Organization, Mianwali.

AD MSSU, DHQ Hospital Mianwali Arfan Abbas arranged a ceremony to celebrate the Independence Day at Dhq Hospital Mianwal...
14/08/2026

AD MSSU, DHQ Hospital Mianwali Arfan Abbas arranged a ceremony to celebrate the Independence Day at Dhq Hospital Mianwali. The ceremony start with cake cutting and gifts were also distributed among patients . The Deputy commissioner Mianwali Shahid Abbas was the chief Guest of cermonney . Deputy Director social welfare Mianwali Dr Nasir Malik , Assistant commissioner Mianwali, CEO health Mian Kashif Miaana , Medical Superintendent Dhq Hospital Mianwali Dr Haroon Tahir Graced the ceremony.
The celebration continued with a special gesture of love and care for the little patients in the Paediatric Ward where fruits, sweets, juices, and gifts were distributed among children, bringing smiles and joy to their faces. ❤️🇵🇰

Assistant Director piplan Babar Saif ullah held a meeting with SHO Police Station piplan regarding Anti beggary and fili...
18/05/2026

Assistant Director piplan Babar Saif ullah held a meeting with SHO Police Station piplan regarding Anti beggary and filing of FIRs against beggars

07/05/2026

اج اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تحصیل پپلاں بابر سیف اللہ صاحب نے سیمینار میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ
گداگری ہمارے معاشرے کا وہ زخم ہے جو دن بدن گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ سڑکوں، بازاروں، سگنلز اور مساجد کے باہر ہاتھ پھیلائے ہوئے بچے، عورتیں اور بوڑھے ہم سب نے دیکھے ہیں۔ کچھ واقعی مجبور ہوتے ہیں، مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ آج گداگری ایک منظم کاروبار بن چکی ہے۔۔اپ کی خیرات و صدقات کا اصل حقدار اپ کا قریب ترین مستحق ہے اپنی خیرات و صدقات ان لوگوں پر ضائع مت کریں۔۔

اج اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر  تحصیل پپلاں بابر سیف اللہ صاحب نے لیڈز سکول سسٹم الرازی کیمپس پپلاں کے سیمینار میں شرکت...
07/05/2026

اج اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تحصیل پپلاں بابر سیف اللہ صاحب نے لیڈز سکول سسٹم الرازی کیمپس پپلاں کے سیمینار میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ
گداگری ہمارے معاشرے کا وہ زخم ہے جو دن بدن گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ سڑکوں، بازاروں، سگنلز اور مساجد کے باہر ہاتھ پھیلائے ہوئے بچے، عورتیں اور بوڑھے ہم سب نے دیکھے ہیں۔ کچھ واقعی مجبور ہوتے ہیں، مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ آج گداگری ایک منظم کاروبار بن چکی ہے۔۔اپ کی خیرات و صدقات کا اصل حقدار اپ کا قریب ترین مستحق ہے اپنی خیرات و صدقات ان لوگوں پر ضائع مت کریں۔۔اس موقع پر منیجمنٹ ڈائریکٹر لیڈز سکول سسٹم الرازی کیمپس پپلا حسن اقبال کا کہنا تھا کہ گداگری ایک سماجی برائی ہے جس کی روک تھام اشد ضروری ہے پنجاب حکومت کے اس ایسا اقدام میں ہم سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال میانوالی اور حکومت پنجاب کے ہر ممکن مدد کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔اس موقع پر سپروائزر جمال احسن خان اور لیڈز سکول کے سٹاف ممبران بھی موجود تھے

چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق گداگری کا سدباب ہم سب کی ذمہ داری کے عنوان کے تحت محکمہ سوشل ویلف...
05/05/2026

چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق گداگری کا سدباب ہم سب کی ذمہ داری کے عنوان کے تحت محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال حکومت پنجاب کے تعاون سے صدر سوشل ویلفیئر سوسائٹی عیسیٰ خیل حاجی محمد زبیر خان کی قیادت میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 عیسیٰ خیل میں ایک آگاہی سیمینار منعقد ہوا، اس سے پہلے عوام الناس میں شعور بیدار کرنے کے لئے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ، اس آگاہی سیمینار کے آرگنائزر حاجی محمد زبیر خان تھے، جس کی صدارت ہیڈماسٹر عبداللہ شاہ نے کی نقابت کے فرائض سینئیر انگش ٹیچر عتیق الرحمن خان نیازی نے ادا کئے ، طلباء و اساتذہ کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مقررین نے گداگری کے سدباب اور ہم سب کی ذمہ داری پر روشنی ڈالی گئی۔

05/05/2026
Eid greetings presented on behalf of Minister Social Welfare and Bait ul Maal Punjab Sohail Shaukat Butt on Eid-ul-Fitr ...
20/03/2026

Eid greetings presented on behalf of Minister Social Welfare and Bait ul Maal Punjab Sohail Shaukat Butt on Eid-ul-Fitr 2026.

08/03/2026

International women's day celebrations with teams of crisis centre , shelter home , tevta Essa khail at sanatzar Mianwali.

عالمی یومِ خواتین کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی مقررین میں میڈم زبیدہ شاہین (ویمن پ...
08/03/2026

عالمی یومِ خواتین کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی مقررین میں میڈم زبیدہ شاہین (ویمن پروٹیکشن آفیسر)، میڈم سمیرا صدیق (اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیلٹر ہوم) اور میڈم فاطمہ احمد (منیجر، صنعت زار) شامل تھیں۔ صنعت زار کے اساتذہ اور عملے نے بھی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اس سیمینار میں شرکت کی۔ مقررین نے خواتین کے حقوق، بااختیاری اور معاشرے کی ترقی میں خواتین کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر آگاہی پیدا کرنے اور خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔”

Address

Mianwali
0459

Telephone

+923326376696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Welfare Department Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social Welfare Department Mianwali:

Shortcuts

Share