Traffic Police Mianwali

Traffic Police Mianwali Roads in a city are like the blood vessels in our body and the traffic flow on these roads is like the blood circulating in our body.

Traffic Police Mianwali ensures the smooth flow of traffic not only in the city but also on the highways.

03/09/2026

اس ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے؟
نیچے کمنٹ سیکشن میں جواب دیجیے


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

03/09/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
سیف سٹی بلڈ بینک سے رابطہ کرنے کیلئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن دبائیں

02/09/2026
عوامی فلاحی پیغامآپ ہیلمٹ حاصل کر سکتے ہیںہیلمٹ پہنیں اور اپنی زندگی محفوظ بنائیںیہ آفر یکم ستمبر سے لیکر 3 ستمبر 2026 ت...
01/09/2026

عوامی فلاحی پیغام
آپ ہیلمٹ حاصل کر سکتے ہیں
ہیلمٹ پہنیں اور اپنی زندگی محفوظ بنائیں
یہ آفر یکم ستمبر سے لیکر 3 ستمبر 2026 تک ہے.

31/08/2026

موٹرسائیکل دوڑانا آپکا کمال نہیں وبال ہے
وہ بھی وبال جان آپ جتنا ایکسیلیٹر دیں گے وہ دوڑے گا اس میں آپکا کمال نہیں. کمال تو تب ہے آپ سالوں سے ڈرائیونگ کر رہے ہوں اور نہ آپکو کبھی خراش آے اور نہ آپکی وجہ سے کسی کو خراش آۓ.
موٹرسائیکل چلانے کی ٹیکنیک اور روڈ سینس دو الگ چیزیں ہیں ٹیکنیک سکھانے کے بعد روڈ سینس دینا والد یا سربراہ کی ذمہ داری ہے ڈرائیونگ ٹیکنیک سیکھتے ہی موٹرسائیکل بچے کے حوالے کر دینا بچے کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہے بچہ روڈ ایس او پیز سے بالکل نا واقف ہوتا ہے
والدین!
اس سے پہلے اللہ نہ کرے کہ آپ پچھتائیں
اپنے بچوں کو سمجھائیں
ان کے ساتھ سفر کریں انکی غلطیاں نوٹ کریں انکو روڈ سینس دیں
ان میں ٹھہراو پیدا کریں آپکی دو تین ماہ کی دی ہوی ٹریننگ پوری زندگی کام آۓ گی.
خود بھی ہیلمٹ پہنیں اور اپنے بچوں کو بھی
ہیلمٹ کا پابند بنائیں.
چھوڑ دیں تنقید کرنا اپنی نسلوں کو ذمہ دار شہری بنائیں.
اللہ نہ کرے کہ یہ کہنا پڑے
کاش.... اگر میعاری ہیلمٹ پہنا ہوتا تو بچت ہو سکتی تھی
کاش کہ یہ بات آپکی سمجھ میں آ جاۓ
پوسٹ کو صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کریں

20/08/2026

اب ہوگا اپ کی شکایت کا فوری ازالہ


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

20/08/2026

ون وے کی خلاف ورزی پر جرمانہ یا پھر سیدھا راستہ
فیصلہ اپ کا!


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

کینال پل جی پی او میانوالی کی تعمیر مکملعام ٹریفک کے لیۓ کھول دیا گیا
20/08/2026

کینال پل جی پی او میانوالی کی تعمیر مکمل
عام ٹریفک کے لیۓ کھول دیا گیا

19/08/2026

کیا موٹر سائیکل لائسنس پر رکشہ چلایا جا سکتا ہے؟


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

19/08/2026

ڈی ائی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی سربراہی میں ٹریفک پولیس کے انقلابی اقدامات کے ثمرات
لاہور کا ٹریولنگ ٹائم 149 عالمی شہروں سے بہتر


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share