13/07/2026
ہاے اللہ ۔
داودخیل کا خوبصورت اور غیرت مند جوان ۔ صدر پی ٹی آئی داودخیل نعمت اللہ خان بہرام خیل ۔۔۔
کتنی اذیت ہے اس جیسے نوجوان کو مقتول لکھنا ۔۔۔۔۔۔ یار اس کی ماں پر کیا گزر رہی ہوگی۔ دکھ بہت چھوٹا لفظ ہے نعمت کی موت اس شہر کے لیے باعث شرمندگی ہے۔
اللہ اس کے بچوں کو صبر دے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔