PERA Update

PERA Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PERA Update, Government Organization, Miani.

02/09/2026

23/08/2026

19/08/2026

اگر آپ کو کسی پیرا اہلکار کے رویّے، بدعنوانی یا اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق شکایت ہو تو Ask PERA کے ذریعے اپنی شکایت درج کریں۔ آپ کی شکایت پر شفاف اور بروقت کارروائی کی جائے گی۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera

19/08/2026
04/06/2026
پنجاب حکومت کے نئے کاروباری اوقات (3 جون 2026)گرمیوں میں طویل دن اور بڑھتے درجۂ حرارت کے باعث اوقاتِ کار مقرر کیے گئے ہ...
03/06/2026

پنجاب حکومت کے نئے کاروباری اوقات (3 جون 2026)

گرمیوں میں طویل دن اور بڑھتے درجۂ حرارت کے باعث اوقاتِ کار مقرر کیے گئے ہیں۔

بندش کے اوقات

✅ رات 9:00 بجے بند ہوں گے:

دکانیں, مارکیٹس, شاپنگ مالز, بازار, ڈپارٹمنٹل اسٹورز, گروسری اور کریانہ اسٹورز

✅ رات 10:00 بجے بند ہوں گے:

شادی ہالز, مارکیز, دیگر تقریباتی/ایونٹ مقامات

✅ رات 11:00 بجے بند ہوں گے:

ریسٹورنٹس, کیفے, سینما گھر, فوڈ آؤٹ لیٹس, پھل و سبزی کی علیحدہ دکانیں

نوٹ: ٹیک اوے اور ہوم ڈلیوری پر یہ پابندی لاگو نہیں ہوگی۔

مستثنیٰ ادارے (بندش کے اوقات لاگو نہیں ہوں گے)

فارمیسیاں, میڈیکل و سرجیکل سپلائی اسٹورز
میڈیکل لیبارٹریاں, کلینکس, ہسپتال,

بیکریز,تندور, دودھ اور ڈیری شاپس,

پیٹرول پمپس / CNG اسٹیشنز,

الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز,

جم اور اسپورٹس سہولیات, پیڈل کورٹس,

آئی ٹی کمپنیاں, کال سینٹرز

Address

Miani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PERA Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share