01/06/2026
توصیف اللہ کو عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کا یہ مبارک سفر قبول فرمائے، آپ کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں میں رکھے۔ آمین 🤲
عمرہ مبارک توصیف ! ✨