پاکستان مرکزی مسلم لیگ میاں چنوں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ میاں چنوں
خدمت بھی عبادت ہے
(1)

15/08/2025
26/07/2025
  میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام   میں شرکت کرنے والے طلباء کے لیے تقریب تقسیم اسناد پروگرام کا انعقاد کیا گیا...
02/07/2025

میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام میں شرکت کرنے والے طلباء کے لیے تقریب تقسیم اسناد پروگرام کا انعقاد کیا گیا. پروگرام سے *ملک وقاص سعید آئی ٹی ہیڈ پاکستان مرکزی مسلم لیگ* *احمد اجمل ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری جنوبی پنجاب *ڈاکٹر جواد اکرم* جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل میاں چنوں نے خطاب کیا. بعد ازاں طلباء میں سرٹیفکٹ تقسیم کیے گئے.
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے ہونیوالے اپنا کماؤ کورس میں 25 ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے حصہ لیا الحمدللہ..
کوشش یہی ہے کہ تمام طلباء کو سرٹیفکٹ دیے جائیں. جلد ہی دوسرے شہروں میں بھی اس طرح کے پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا ان شاءاللہ

عید الفطر کے دن کرنے کے کام...تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
30/03/2025

عید الفطر کے دن کرنے کے کام...
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ

عید کی مبارکباد دینے کا مسنون طریقہ تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ...
30/03/2025

عید کی مبارکباد دینے کا مسنون طریقہ
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ...

Address

Street No 3
Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان مرکزی مسلم لیگ میاں چنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان مرکزی مسلم لیگ میاں چنوں:

Share