Govt Model Primary School Chak No. 57/15-L Mian Channu

Govt Model Primary School Chak No. 57/15-L Mian Channu Children must be taught

How to think

Not
What to Think

Computer Education course for Class-6 is developed by Punjab Curriculum and Textbook Board, a project of School Educatio...
22/01/2021

Computer Education course for Class-6 is developed by Punjab Curriculum and Textbook Board, a project of School Education Department, Govt of Punjab, Pakistan. Innovative Academy has chosen this course to coach & tutor the students to maximize their learning journey by providing specialized quizzes, assignments & additional content besides the content of Punjab Curriculum and Textbook Board.

Because this is breadth first computer course for Punjab school’s students, therefore very basic introduction of computers, windows, commonly used softwares and world wide web (WWW) will be d…

رزلٹ 2019 درجہ پنجمہمارے سکول گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول چک 57/15L کا شاندار رزلٹ جو پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (بورڈ) کے تح...
29/04/2020

رزلٹ 2019 درجہ پنجم

ہمارے سکول گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول چک 57/15L کا شاندار رزلٹ جو پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (بورڈ) کے تحت منعقد ہوا۔
خان امداد حسین خان سوترک صاحب کا یہ رزلٹ ہمارے پیج پر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ https://www.facebook.com/imdad.khan.56232
جو بھی دوست ہمارے سکول کی کوئی مفید معلومات اس پیج پر شئیر کرنا چاہے وہ ہمیں مسیج یا وٹس ایپ کر دے، ہم آپ کے مشکور رہیں گے

ضروری وضاحتہمارے فیس بک پیج کی سکول رزلٹ کے حوالے سے شائع شدہ پوسٹ (مورخہ 19 اپریل 20 بوقت 4:51) پر ہمارے کچھ مخلص احباب...
26/04/2020

ضروری وضاحت

ہمارے فیس بک پیج کی سکول رزلٹ کے حوالے سے شائع شدہ پوسٹ (مورخہ 19 اپریل 20 بوقت 4:51) پر ہمارے کچھ مخلص احباب نے کمینٹس ارشاد فر مائے جن پر ہماری معروضات پیش خدمت ہیں۔۔۔

1. سب سے پہلے ہم ان تمام احباب کے مشکور ہیں جنہوں نے اس پیج بالخصوص اس پوسٹ کو لائک،شیئر،کمنٹ يا اظہار دلچسپی کیا

2. اس پیج کو ضمر اقبال اور تنویر حسین طاہر اپڈیٹ کرتے ہیں۔

3. جو رزلٹ پوسٹ میں شیئر کیا گیاتھا وہ پبلک سکول سپورٹ پروگرام کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے محکمہ اکیڈمک ڈویلپمنٹ یونٹ نے کیو-اے-ٹی فیز ٹو
کے اختتام پر جاری کیا جو محکمہ کی ویب سائٹ پر ابھی بھی موجود ہے جسے
http://pef.edu.pk/pdf/Results/PSSP/Regular/RESULT-OF-BASELINE-PSSP-II-SCHOOL/RESULT-OF-BASELINE-PSSP-II-SCHOOL-School-WISE240518.pdf
درج بالا لنک پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے-

4۔ ہماری اس پوسٹ کا مقصد ہمارے سکول، ہمارے اساتذہ ، ہمارے گاؤں یا اس کے کسی فرد کی دل آزاری یا معاذاللہ بدنامی ہرگز ہرگز نہیں تھا بلکہ حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے سکول کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں اھل علاقہ کی طرف
سے سکول انتظامیہ اور پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو حتی المقدور تعاون کو یقینی بنانا تھا۔اسکے باوجود اگر کسی دوست کی دل آزاری ہوئی ہو تو اسکے لئے ھم تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں۔
5۔ مزید برآں اگر کوئی دوست ہمارے سکول سے متعلق کوئی معلومات یا تجاویز سکول انتظامیہ، اہل علاقہ يا ارباب اختیار تک پہنچانا چاہے تو ہم سے رابطہ کر کے یا خود ایڈ من بن کر اس پیج کے ذریعے پہنچا سکتا ہے۔ شکر یہ

PSSP PHASE-II BASE LINE RESULT OF OUR SCHOOL ONLY 22.01% کیا آپ اپنے گاؤں کے اکلوتے سکول کے رزلٹ سے مطمئن ہیں؟
19/04/2020

PSSP PHASE-II BASE LINE RESULT OF OUR SCHOOL ONLY 22.01%
کیا آپ اپنے گاؤں کے اکلوتے سکول کے رزلٹ سے مطمئن ہیں؟

Address

Chak No 57/15-L
Mian Channun

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Model Primary School Chak No. 57/15-L Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt Model Primary School Chak No. 57/15-L Mian Channu:

Share