میونسپل کمیٹی میاں چنوں

میونسپل کمیٹی میاں چنوں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میونسپل کمیٹی میاں چنوں, Government Organization, Lahore Road, Mian Channu.

Beautification of Divider Tulamba Road Mian Channu
29/12/2025

Beautification of Divider Tulamba Road Mian Channu

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی میاں چنوں میڈم سمیرا سمیع اللّٰہ نے میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر اینڈ سروسز میونسپل کمیٹی میاں چنوں...
24/10/2025

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی میاں چنوں میڈم سمیرا سمیع اللّٰہ نے میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر اینڈ سروسز میونسپل کمیٹی میاں چنوں محمد صہیب کے ہمراہ آج جناح لائبریری اور چلڈرن پارک تلمبہ روڈ میاں چنوں کا وزٹ کیا
عوام الناس کو درپیش مسائل کے فوری ازالہ اور بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کے احکامات صادر فرمائے۔

The sanitation staff of Municipal Committee Mian Channu is working hard for making the whole city neat and clean in the ...
13/12/2024

The sanitation staff of Municipal Committee Mian Channu is working hard for making the whole city neat and clean in the Supervision of Administrator & Chief Officer Municipal Committee Mian Channu

Elimination of Stray Dogs Campaign carried out by Special Squads of میونسپل کمیٹی میاں چنوں
13/12/2024

Elimination of Stray Dogs Campaign carried out by Special Squads of میونسپل کمیٹی میاں چنوں

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر میونسپل کمیٹی میاں چنوں  کی جانب سے سبزہ زار میونسپل کمیٹی میاں چنوں م...
14/08/2024

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے سبزہ زار میونسپل کمیٹی میاں چنوں میں جناب محمد اقبال صاحب ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی زیر صدارت تقریب پرچم کشائی منعقد کی گئی جس میں میاں چنوں کی سیاسی و سماجی شخصیات، سکول کے بچوں اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر میونسپل کمیٹی میاں چنوں  کی جانب سے دفاتر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی ب...
13/08/2024

پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے دفاتر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی بلڈنگ پر رنگ برنگی، خوبصورت اور دلفریب لائٹنگ

18/06/2024

میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی جانب سے عید کے دوسرے دن میاں چنوں شہر سے قربانی کے جانوروں کی باقیات اور آلائشیں اٹھانے کے بعد شہر کی مختلف سڑکات پر صفائی اور واش کرنے عمل جاری۔




میونسپل کمیٹی میاں چنوں کا عملہ صفائی  انتہائی جانفشانی سے عید کے دوسرے دن  بھی میاں چنوں شہر سے قربانی کے جانوروں کی با...
18/06/2024

میونسپل کمیٹی میاں چنوں کا عملہ صفائی انتہائی جانفشانی سے عید کے دوسرے دن بھی میاں چنوں شہر سے قربانی کے جانوروں کی باقیات اور آلائشیں بروقت اٹھانے میں مصروفِ عمل۔ اس سلسلہ میں دفتر میونسپل کمیٹی میاں چنوں میں ایک کنٹرول روم بنایا گیا ہے۔صفائی سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت درج کروانے کے لئے اہلیان شہر درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
065-2661020




جناب محمد اقبال ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی زیر نگرانی عید الاضحیٰ 2024ء کے موقع پر  میونسپل کمیٹی میاں چنوں ...
17/06/2024

جناب محمد اقبال ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کی زیر نگرانی عید الاضحیٰ 2024ء کے موقع پر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کا عملہ صفائی میاں چنوں شہر میں قربانی کے جانوروں کی باقیات اور آلائشیں اٹھانے میں مصروفِ عمل




Cleanliness Arrangements made by the Municipal Committee Mian Channu on the eve of Eid Ul Azha 2024 under the supervisio...
17/06/2024

Cleanliness Arrangements made by the Municipal Committee Mian Channu on the eve of Eid Ul Azha 2024 under the supervision of Muhammad Iqbal Administrator Municipal Committee Mian Channu.




عید الاضحی 2024ء کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی باقیات کو بہتر طریقہ سے اکٹھا کرنے کے لیے جناب محمد اقبال صاحب ایڈمنسٹر...
16/06/2024

عید الاضحی 2024ء کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی باقیات کو بہتر طریقہ سے اکٹھا کرنے کے لیے جناب محمد اقبال صاحب ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں نے شہریوں میں شاپر تقسیم کئے




پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر سبزہ زار میونسپل کمیٹی میاں چنوں میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام زیر صدارت چوہدر...
14/08/2023

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر سبزہ زار میونسپل کمیٹی میاں چنوں میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام زیر صدارت چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں ہوا۔جس میں شہر بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Address

Lahore Road
Mian Channu
58000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میونسپل کمیٹی میاں چنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share