Oxford Public School Mehrabpur

Oxford Public School Mehrabpur School for nurshing Nursery to Level 8 Students

11/02/2024
02/02/2024

پچھلے اتوار پر فری لانسنگ، پائتھن اور اینڈرائڈ ایپ ڈویلپمنٹ کے عنوان سےفری ورکشاپ کی بھرپور کامیابی پر مائٹ انتظامیہ نے فیصلہ کیا تھا کہ ورکشاپ کے تین سیشن رکھے جائیں گے، انشاء اللہ اس اتوار 4 فروری کو ورکشاپ کا دوسرا سیشن رکھا گیا ہے، وہ شاگرد جنہوں نے پہلا سیش اٹینڈ کیا تھا وہ بھی اور نئے امیدوار بھی لنک کے ذریعے فارم فل کر کے ورکشاپ اٹینڈ کر سکتے ہیں۔
https://rb.gy/k50x8l

23/10/2021

We are changing the name of Oxford Public School to The Falcon School Mehrabpur due to some official requirements....

06/09/2021
مائٹ(MiiT) کمپیوٹر سینٹر محراب پورمیں مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقعہ! وہ بھی ماہانہ 2500 اور 3500روپے گورنمنٹ کی جانب...
11/02/2021

مائٹ(MiiT) کمپیوٹر سینٹر محراب پورمیں مفت تعلیم حاصل کرنے کا نادر موقعہ! وہ بھی ماہانہ 2500 اور 3500روپے گورنمنٹ کی جانب سے وظیفے کے ساتھ۔
18سال سے 35 سال کے شناختی کارڈ کے حامل نوجوان جنہوں نے کم از کم میٹرک پاس کی ہو وہ داخلے کا اہل ہے۔
تو آج ہی مائٹ کمیوٹر سینٹر تشریف لائیں
داخلے کی آخری تاریخ 15فروری ہے۔
یہ پروگرام سندھ گورنمنٹ کے BBSYDP پروگرام کے تحت چل رہا ہے۔
رابطہ کے لئے: 03013870876
ایڈریس: نزد تعمیرِملت ہائی اسکول آکسفورڈ پبلک اسکول والی بلڈنگ لوہار کالونی محراب پور

31/01/2021

Dear students and parents from tomorrow on 1st Feb Oxford Public School Mehrabpur is open for all students.

18/10/2020

On 19th October 2020 MiiT Computer Center will continue educational process in New Building at Oxford Public School Mehrabpur

16/10/2020

الحمدللہ آکسفورڈ اسکول کے عملے کے کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آئے ہیں🤲

Address

Mehrabpur
67000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923083464919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford Public School Mehrabpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Oxford Public School Mehrabpur:

Share

Category