Tehsil Naib Nazim Khwaza Khela Sher Asghar Khan

Tehsil Naib Nazim  Khwaza Khela  Sher Asghar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Naib Nazim Khwaza Khela Sher Asghar Khan, Political organisation, SwatValley, Matta.

12/11/2020
شیر اصغر خان سابق تحصیل نایب ناظم اعلی خوازہ خیلہ۔
14/08/2020

شیر اصغر خان
سابق تحصیل نایب ناظم اعلی خوازہ خیلہ۔

From. IrfAn Ullah Khan General Secertry Pk 2
02/01/2020

From. IrfAn Ullah Khan General Secertry Pk 2

عرفان اللہ خان
01/01/2020

عرفان اللہ خان

ملک عدالت خان سابق ناظم یوشی باشیگرام
01/01/2020

ملک عدالت خان سابق ناظم یوشی باشیگرام

ہم پاکستان مسلم لیگ ن پی کے ٹو سوات 1 کے تمام مشران کے تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے باہمی مشاورت کےبعد متفقہ طورپر عرف...
31/12/2019

ہم پاکستان مسلم لیگ ن پی کے ٹو سوات 1 کے تمام مشران کے تہہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے باہمی مشاورت کےبعد متفقہ طورپر عرفان اللہ خان کو پی کے ٹو کیلئے جنرل سیکٹری اور سابقہ ناظم عدالت خان کو سینئر نائب صدر کیلئے منتخب کیا اور نو منتخب جنرل سیکٹری اور سینئر نائب صدر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اورا مید رکھتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ فہیم خان کے صدارت میں پی کے 2 میں اپنے محنت سے پارٹی کو مز ید مظبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کر تے رہے گے

سوات پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی سکرٹری جنرل احسن اقبال، صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئیر امیرمقام، سا...
23/12/2019

سوات
پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی سکرٹری جنرل احسن اقبال، صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئیر امیرمقام، سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف، قیموس خان، MNAڈاکٹر عباد اللہ MPA,سردار خان سابق ضلع ناظم محمد علی شاہ ،سید حبیب علی شاہ ،حاجی جلات گجر خوازہ خیلہ میں بڑے شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کررہےہیں

22/12/2019 بروز اتوار بوقت صبح  9:00 بجےرحمان آباد خوازہ خیلہ,تمام کارکنوں اطلاع دیجاتی ہیں کہ جلسے میں شرکت کرے جلسے سے...
21/12/2019

22/12/2019 بروز اتوار بوقت صبح 9:00 بجےرحمان آباد خوازہ خیلہ,تمام کارکنوں اطلاع دیجاتی ہیں کہ جلسے میں شرکت کرے جلسے سے مرکزی و صوبایی قایدین خصوصی خطاب کرینگے

17/12/2019

علم حاصل کرو چاہے ستر سال کے عمر مٻں تمہیں سٹوڈنٹ ویزا پہ میلبورن ہی کیوں نا جانا پڑے

ضلع ناظم محمد علی شاہ خان کی ھدایت پر ضلعی گورنمنٹ کیجانب سے اتروڑ سے تعلق رکھنے والے مسکین زادہ کہ بے دردگی سفاکانہ قتل...
22/08/2019

ضلع ناظم محمد علی شاہ خان کی ھدایت پر ضلعی گورنمنٹ کیجانب سے اتروڑ سے تعلق رکھنے والے مسکین زادہ کہ بے دردگی سفاکانہ قتل پر گجرات پولیس کو خط ارسال

شیر اصغر خان نائب ناظم تحصیل خوازہ خیلہ  ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کیطرف سے zeal Tigherکرکٹ ٹیم جرے کو کرکٹ بیٹ اور کرکٹ یونیفارم ک...
30/05/2019

شیر اصغر خان نائب ناظم تحصیل خوازہ خیلہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کیطرف سے zeal Tigherکرکٹ ٹیم جرے کو کرکٹ بیٹ اور کرکٹ یونیفارم کٹ دے رہا ہے

Address

SwatValley
Matta
19040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Naib Nazim Khwaza Khela Sher Asghar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share