06/04/2026
چارسدہ: تحصیل مٹہ کے اسسٹنٹ کمشنر محمد ادریس خان کی شادی کی پُروقار تقریب میں ملک عبدالحمید خان نے شرکت کی۔
جہاں انہوں نے سیاسی و سرکاری شخصیات سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر سابق کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت یوسفزئی اور ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور سے بھی خصوصی ملاقات کی۔
یہ یادگار تقریب خوشیوں، وقار اور باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے کا خوبصورت ذریعہ بنی۔