18/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات خیبرپختونخوا ہمایوں خان کی حیدرآباد انصاف ہاؤس آمد
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن حیدرآباد کے صدر دیپک کمار جیرامانی ، جنرل سیکرٹری کبیر علی ، سینئر نائب صدر سید آصف حسین شاھ کاظمی ، نائب صدر حمزہ علی مغل ، نائب صدر عبدالرحمان خان ، ضلعی جامشورو کے صدر یعقوب خان ،منیب خان رازق خان ، ضلعی ٹنڈو محمد خان کے صدر مصطفٰی خان جنرل سیکرٹری کیف نظامانی ، حیدرآباد ضلعی سے فرید بلوچ سٹی گورمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد سے نواز علی ، عبدالواسع عباسی کی ملاقات