15/12/2017
*یااللہ تیرا بے شمار شکر ہے کے تیرے کرم سے عمران خان کی جیت ہو گی*
*سپریم کورٹ نے عمران خان کو صادق اور امین قرار دے دیا ن لیگ کی عمران خان کو نااہل کرنے کی درخوستیں مسترد*
*پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران کارکنان اور پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ہو ایک بار پھر حق اور سچ کی جیت اور جھوٹوں کا منہ کالا*
*روک سکو تو روک لو تبدیلی ائی رے*