JUI Mastung official جےیوآئی مستونگ آفیشنل

JUI Mastung official جےیوآئی مستونگ آفیشنل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Mastung official جےیوآئی مستونگ آفیشنل, Political Party, mastung, Mastung.

جمعیت علمائے اسلام کی نشست نواب صاحب کو مبارک ہو
09/02/2024

جمعیت علمائے اسلام کی نشست نواب صاحب کو مبارک ہو

20/12/2023

اسپلنجی مستونگ

جامعہ محمدیہ اسپلنجی میں سابق ایم این اے وجنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام بلوچستان آغا محمود شاہ صاحب کے فنڈ سے لگائے گئے ٹیوب ویل کو اسٹارٹ کردیا گیا۔ادارہ اور اھل محلہ کے لوگوں نے آغا صاحب کا تہہ دل شکریہ ادا کیا

مستونگ ///////  کونسلر خداءرحیم بنگلزئی اور انکے  چند ساتھیوں کا جمعیت سےتعلق جوڑنا انکی  منفی سوچ سستی شہرت حاصل کرنے ک...
16/12/2023

مستونگ /////// کونسلر خداءرحیم بنگلزئی اور انکے چند ساتھیوں کا جمعیت سےتعلق جوڑنا انکی منفی سوچ سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہے جسکی ہرگز اجازت نہیں دیجائیگی

جمعیت علماء اسلام ضلع مستونگ کے ترجمان کے جاری کردہ وضاحتی بیان کہا گیاکہ کونسلر خداء رحیم بنگلزئی اور انکے ساتھیوں کا جے یوآئی سے اسعفی اور نیشنل پارٹی میں شمولیت کادعوی بچگانہ اور سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش ہے جسکو جے یوآئی مستونگ مسترد کرتی ہے ترجمان کے مطابق مذکورہ کونسلر کا جمعیت علماء اسلام سے کبھی بھی تعلق نہیں تھا
اگر جمعیت کے پلیٹ فارم سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیتا تو اسکا انتخابی نشان کتاب ہوتا انہوں نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام مستونگ اس قسم کے منفی حرکتوں اور جمعیت کا نام استعمال کرکے اپنے سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوششوں کی بہر پور مذمت کرتی ہے انہوں نے کہاکہ جمعیت ضلع مستونگ کے جتنے ممبرشپ ہیں انکی فہرست ضلعی امیر کے پاس موجود ہے مذکورہ لوگوں نے جمعیت کی ممبر شپ فارم حاصل کی تھی نہ انکا پارٹی سے کسی قسم کا تنظیمی تعلق رہاہے لہذااس قسم کے منفی ہتکنڈوں سے جمعیت علماء اسلام کی مقبولیت کو عوام کے دلوں نہیں نکالا جاسکتا انہوں کہاکہ بعض قوتیں اور گروہ آنے والے عام انتخابات میں جےیوآئی کے متوقع کامیابی اور بڑے بڑے قبائلی شخصیات کی جمعیت علماء اسلام میں شاندار شمولیتوں سے گھبراہٹ کا شکار ہوکر بے بنیاد پروپگنڈوں کا سہارا لے رہے ہیں جوکہ قابل مذمت عمل ہیں

الیکشن کے متعلق سپریم کورٹ کی ریمارکس بعد،انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے سیاستدان متحرک ہوگئے ہیں۔الحمدللہ اس بار مستون...
16/12/2023

الیکشن کے متعلق سپریم کورٹ کی ریمارکس بعد،
انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے سیاستدان متحرک ہوگئے ہیں۔
الحمدللہ اس بار مستونگ قلات سوراب میں
جمعیت علماء اسلام مضبوط پوزیشن پر ہے۔
اس حلقے میں تین صوبائی اور ایک نیشنل اسمبلی کی نشست ہے جیت ام شاءاللہ کتاب کی ہوگی۔
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع قلات مولانا سید فضل الرحمان شاہ ،
رہنماء جمعیت علماء اسلام مستونگ نوابزادہ پیرہ رئیس ریسانی ،
ڈپٹی جنرل سیکریٹری آغا عطاء اللہ شاہ کی اہم نشست۔

09/12/2023
بحیثیت مسلمان ہم فلسط یونیوں کے ساتھ کھڑے ہیںالقدس ہمارا ہے
09/12/2023

بحیثیت مسلمان ہم فلسط یونیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
القدس ہمارا ہے

اسلام آباد: برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آم...
09/12/2023

اسلام آباد: برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

ان شاءاللہ آنے والا مستقل
09/12/2023

ان شاءاللہ آنے والا مستقل

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا ٹیلی فونک را...
05/12/2023

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا ٹیلی فونک رابطہ ، زمینداروںکوچوبیس گھنٹوں میں صرف دو گھنٹے وہ بھی سنگل فیز بجلی فراہم کرنے سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نواب محمد اسلم خان رئیسانی کو زمینداروں کو درپیش مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ وفاقی سیکرٹری توانائی کو آج طلب کرکے مسئلہ کے دیر پا حل کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شام چیف آف سراوان و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءنواب محمد اسلم خان رئیسانی سے سردار الیار بنگلزئی کی قیادت میں عزیز احمد سرپرہ، محمد افضل بدوزئی، فرید کرد ودیگر پر مشتمل زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی ملاقات میں وفد نے نواب محمد اسلم خان رئیسانی کو بجلی کی عدم فراہمی کے حوالے سے درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس پر نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں زمینداروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں زمینداروں کو چوبیس گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے ان دونوں گھنٹوں کے دوران بھی بجلی کوسنگل فیز کیا جاتا ہے، انہوںنے کہاکہ بلوچستان کی ایک بہت بڑی آبادی کا انحصار زراعت اور گلہ بانی پر ہے ان دونوںشعبوں سے لاکھوں افراد وابستہ ہیں انہوں نے کہا کہ اس مسئلہ کے فوری حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ، جس پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نواب محمدا سلم خان رئیسانی کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ وہ آج بروز منگل وفاقی سیکرٹری توانائی کو طلب کرکے مسئلہ کے دیر پا حل کیلئے اقدامات اٹھائیں گے۔

*مستونگ* /////////    *جمعیت علماء اسلام میں چیف أف بدوذٸی سردارالیار خان بدوذٸی کو  شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ھے**(شا...
04/12/2023

*مستونگ* /////////
*جمعیت علماء اسلام میں چیف أف بدوذٸی سردارالیار خان بدوذٸی کو شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ھے*
*(شاہ جہان ایوبی)*

*جمعیت علماء اسلام کے سابق مرکزی عمومی کے ممبر شاہ جہان ایوبی نے اپنے بیان میں ممتاز قبائلی شخصیت اقوام بدوزئی کے سربراہ سردار الیار خان بدوزئی کو اپنے قبیلے کے معتبرین معززین ودیگر ہزاروں حامیوں سمیت چیف آف ساروان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اور صوبائی قائدین کی قیادت میں قافلہ حق جمعیت علما اسلام میں شمولیت پر خیرمقدم اور مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ سردارالیار بدوزئی کا جمعیت میں شمولیت سے پورے بلوچ بیلٹ خصوصا ضلع مستونگ کی سیاست کا رخ جمعیت کے حق میں یکسر تبدیل ہوگیا ہے اور اس کے گہرے اثرات مرتب ہونگے آنے والے عام انتخابات میں جمعیت علماء اسلام صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر واضح برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کریگی انہوں نے توقع ظاہر کی کہ موصوف اپنے تمام تر صلاحتیں وقف کرکے جمعیت علماء اسلام کی پیغام کو گھر گھر تک پھنجانے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے*

Address

Mastung
Mastung

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Mastung official جےیوآئی مستونگ آفیشنل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share