Pml Z Marot

Pml Z Marot NO

 #برسی   انشاءاللہ ایم پی اے بھائی نعمان جاوید صاحب
17/08/2026

#برسی

انشاءاللہ ایم پی اے بھائی نعمان جاوید صاحب

17/08/2026
17/08/2026



شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے

تنقید کرنے والوں کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے چوھدری غلام مرتضی صاحب ایم پی اے ہارون آباد vital group زندہ باد
16/08/2026

تنقید کرنے والوں کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے چوھدری غلام مرتضی صاحب ایم پی اے ہارون آباد vital group زندہ باد

آرائیں برادری کی تضحیک پر بھی اگر خاموش رہنا ہے تو آرائیں قبیلہ اپنی تباہی اور تضحیک کو اپنا مقدر سمجھ لے۔
16/08/2026

آرائیں برادری کی تضحیک پر بھی اگر خاموش رہنا ہے تو آرائیں قبیلہ اپنی تباہی اور تضحیک کو اپنا مقدر سمجھ لے۔

16/08/2026



16/08/2026

ٹف ٹائل پر سوال اٹھانے والے کمی کمین نے وائیٹل کی لگائی ٹف ٹائل کی ہزار ہزار فٹ کی دو سڑکیں فنڈز میں شو کر کے اس کے پیسے...
15/08/2026

ٹف ٹائل پر سوال اٹھانے والے کمی کمین نے وائیٹل کی لگائی ٹف ٹائل کی ہزار ہزار فٹ کی دو سڑکیں فنڈز میں شو کر کے اس کے پیسے بھی کھرے کر لئے تھے۔

جو اچھل اچھل کر ٹیٹنے مار رہا تھا وہ بس اتنے سے کردار کا مالک ہے۔

یہ ھے اس نام نہاد سیاسی ٹاؤٹ کا کردارجو سیکرٹریٹ کا کرایہ دینے کی بجائے بلڈنگ کے مالک کو دھمکیاں دینے لگ جائیں اور مالک ...
15/08/2026

یہ ھے اس نام نہاد سیاسی ٹاؤٹ کا کردار
جو سیکرٹریٹ کا کرایہ دینے کی بجائے بلڈنگ کے مالک کو دھمکیاں دینے لگ جائیں اور مالک مکان کو عدالت کی مدد سے اپنا مکان خالی کرانا پڑے ان کو زیب نہیں دیتا کہ دوسروں پر تنقید کریں۔
پہلے 13 لاکھ کرایہ اور بجلی کے واجبات ادا کریں پھر ہمارے کردار پر بات کر لینا۔

Address

Marot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml Z Marot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share