Iftikhar Ali Mashwani-Fan

Iftikhar Ali Mashwani-Fan This page has been created to highlight the development works of Pakistan Tehreek-e-Insaf Constituency PK 60.

حلقہ پی کے 60، تخت بھائی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری!وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مردان میں ایک بڑے جلسے کے دورا...
20/04/2026

حلقہ پی کے 60، تخت بھائی کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری!

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مردان میں ایک بڑے جلسے کے دوران ضلع مردان کیلئے 50 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا اعلان کیا۔

ان منصوبوں میں خاص طور پر حلقہ پی کے 60 کیلئے درج ذیل اہم اقدامات شامل ہیں:

یونین کونسل پٹ بابا میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کی تعمیر نو کیلئے 25 کروڑ روپے منظور

تحصیل تخت بھائی کے علاقوں مزدور آباد، دامن کوہ اور کوٹ جونگڑہ میں میگا واٹر سپلائی سکیم کیلئے 60 کروڑ روپے منظور

Koسنگہ کشمیر کلی سے فضل آباد (غنی خان روڈ) تک سڑک کی تعمیر کیلئے 52 کروڑ روپے مختص

حلقہ پی کے 60 کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکج کے تحت 45 کروڑ روپے کی منظوری

یہ منصوبے حلقہ پی کے 60 میں تعلیم، پانی کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اہم پیش رفت ہے۔

مردان جلسہ!ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کے حجرے پر کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ۔ اب سے کچھ دیر بعد ایک ع...
19/04/2026

مردان جلسہ!
ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کے حجرے پر کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ۔
اب سے کچھ دیر بعد ایک عظیم الشان قافلہ ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں مردان جلسہ کے لیے روانہ ہوگا۔

19/04/2026

مردان جلسہ!
ممبر خیبر پختونخواہ اسمبلی افتخارعلی مشوانی کے حجرے پر کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ۔
اب سے کچھ دیر بعد ایک عظیم الشان قافلہ ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی سربراہی میں مردان جلسہ کے لیے روانہ ہوگا۔

Two Boss in one frame 💪💪💪
08/02/2026

Two Boss in one frame 💪💪💪

ممبرصوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی ، اراکین صوبائی اسمبلی طفیل انجم، عبدالسلام آفریدی , ظاہرشاہ طورو  کی قیادت میں مردا...
08/02/2026

ممبرصوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی ، اراکین صوبائی اسمبلی طفیل انجم، عبدالسلام آفریدی , ظاہرشاہ طورو کی قیادت میں مردان پریس کلب سے کالج چوک تک کارکنان نے ہاتھوں میں مشعل لیکر ریلی نکالی اور عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے لگائے ۔

حلقہ پی کے 60  رنگ روڈ شکرموری سے حجرہ ممبر صوبائی افتخارعلی مشوانی میں کارکنان جمع ہونا شروع۔ ممبر صوبائی اسمبلی افتخار...
24/01/2026

حلقہ پی کے 60 رنگ روڈ شکرموری سے حجرہ ممبر صوبائی افتخارعلی مشوانی میں کارکنان جمع ہونا شروع۔
ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی قیادت میں قافلہ کچھ دیر میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ، کے استقبال سٹریٹ موومنٹ ریلی کے لیے روانہ ہوگا۔

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی، ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے60افتخار علی مشوانی کی خصوصی ہدایات پر فوکل پرسن ٹو ایم پی اے افتخا...
19/12/2025

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی، ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے60افتخار علی مشوانی کی خصوصی ہدایات پر فوکل پرسن ٹو ایم پی اے افتخار خان نے میاں محمد دین کلے سرکاری اسکول کا دورہ کیا گیا۔
دورے کے موقع پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر سید حلیم شاہ نے اسکول کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کروایا اور تعلیمی و انتظامی امور سے آگاہ کیا۔
دورانِ وزٹ اسکول کو درپیش مسائل، بنیادی سہولیات کی کمی، عمارت، فرنیچر اور دیگر ضروری امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر یقین دہانی کروائی گئی کہ اسکول میں موجود تمام جائز کمیوں کو ان شاء اللہ بہت جلد پورا کیا جائے گا تاکہ طلبہ کو بہتر اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے

صوبہ خیبر پختونخوا کے لیے ایک اہم پیش رفتمعزز رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کواسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایلیمنٹری و سیک...
13/12/2025

صوبہ خیبر پختونخوا کے لیے ایک اہم پیش رفت

معزز رکن صوبائی اسمبلی افتخار علی مشوانی کو
اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کا چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ ذمہ داری ان پر عوام کے اعتماد اور تعلیمی شعبے میں بہتری کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔
اسی تسلسل میں افتخار خان کو
فوکل پرسن ٹو ایم پی اے برائے ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے، جو تعلیمی امور میں رابطہ کاری اور عوامی مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کریں گے

14/11/2025

ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی حصوصی ھدایت پر محکمہ ایڈمنسٹریشن فوکل پرسن شاہد علی خان کا ڈپٹی کمشنر مردان واصف رحمان اور اسسٹنٹ کمشنر تحت بھائی عدنان ممتاز کے ہمراہ تحصیل تحت بھائی میں نئے اسسٹنٹ کمشنر آفس کے افتتاحی تقریب میں شرکت۔

Address

Mardan
23200

Telephone

+923048006900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Ali Mashwani-Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iftikhar Ali Mashwani-Fan:

Shortcuts

Share