Sajid Iqbal Mummand

Sajid Iqbal Mummand i am not a politician I am Social worker
(1)

With brother Raziq Afridi
28/03/2026

With brother Raziq Afridi

میری طرف سے اپکو اور اپکے اہل و عیال کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ساجد اقبال مہمند
21/03/2026

میری طرف سے اپکو اور اپکے اہل و عیال کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
ساجد اقبال مہمند

20/03/2026

عید اور روزہ
میں اور میرا چچا زاد بھائی
ان نام نہاد مولویوں نے ہمیں اپنے گھر میں تقسیم کردیا اج میرا روزہ اور میرے بھائی (چچا زاد) کا عید ہے
بد قسمتی سے ایک ایسے ملک میں رہائش پزیر ہے جس میں نا قانوں ہے اور نا سزا اور جزا
اج جو کہ پورے ملک میں روزہ ہیں ہمارے مردان میں کچھ لوگ جو خوردبین سے زیادہ تیز نظر رکھتے ہیں انہوں نے کل چاند دیکھ لیا تھا اور اعلان روزہ بھی کر لیا تھا
کیا ان لوگوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاسکتی
چیف جسٹس سپریم کورٹ سوموٹو ایکشن لیں اسمبلیاں ان پوگوں کے خلاف قانون سازی کریں

عید اور روزہ میں اور میرا چچا زاد بھائی ان نام نہاد مولویوں نے ہمیں اپنے گھر میں تقسیم کردیا اج میرا روزہ اور میرے بھائی...
20/03/2026

عید اور روزہ
میں اور میرا چچا زاد بھائی
ان نام نہاد مولویوں نے ہمیں اپنے گھر میں تقسیم کردیا اج میرا روزہ اور میرے بھائی (چچا زاد) کا عید ہے
بد قسمتی سے ایک ایسے ملک میں رہائش پزیر ہے جس میں نا قانوں ہے اور نا سزا اور جزا
اج جو کہ پورے ملک میں روزہ ہیں ہمارے مردان میں کچھ لوگ جو خوردبین سے زیادہ تیز نظر رکھتے ہیں انہوں نے کل چاند دیکھ لیا تھا اور اعلان روزہ بھی کر لیا تھا
کیا ان لوگوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاسکتی
چیف جسٹس سپریم کورٹ سوموٹو ایکشن لیں اسمبلیاں ان پوگوں کے خلاف قانون سازی کریں

19/03/2026

شیطان ھم پہ یو دوا کے حیران دے
چے آزاد شوم او کہ لا پہ زنزیرانوں کے یم

19/03/2026

کل روزہ ہے مردان کے عوام نوٹ فرما لیں
امام مسجد بلال مردان

19/03/2026

مقامی مساجدوں میں عید کے اعلانات
مسجد قاسم علی خان کی طرف سے عید ہفتہ کو منانے کا اعلان
پوپلزئی کا ہفتہ کو عید منانے کا اعلان
خدا را قوم کو کشمکش میں مبتلا کیا ہوا ہے
چارسہ سے عید کے اعلانات کی تردید کل روزہ ہے
کل عید منائے یا روزہ رکھے مردان کے عوام پریشان
ڈپٹی کمشنر سے درخواست ہے کہ عید یا روزہ کا اعلان کریں تاکہ عوام کی کشمکش دور ہو

13/03/2026
یا اللہ جن دوستوں نے دعاوں کی درخواست کی تھی انکی تمام شرعی حاجات کو پورا فرما اور جنہوں نے نہیں کہا تھا انکی بھی تمام ش...
10/03/2026

یا اللہ جن دوستوں نے دعاوں کی درخواست کی تھی انکی تمام شرعی حاجات کو پورا فرما اور جنہوں نے نہیں کہا تھا انکی بھی تمام شرعی حاجات پوری فرما انکی تمام مشکلات دور فرما
امین

Address

Mardan

Telephone

+923009176004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Iqbal Mummand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajid Iqbal Mummand:

Share