ANP Digital Movement

ANP Digital Movement ANP digital movement is a digital platform committed to promoting the vision, values, and political philosophy of the Awami National Party.

مردان، ملگری وکیلان کے سابق صدر عزیز الرحمان ایڈوکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہو...
06/09/2026

مردان، ملگری وکیلان کے سابق صدر عزیز الرحمان ایڈوکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔
|

عوامی نیشنل پارٹی مردان، سوکئی گجر آباد میں شمولیتی تقریب۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی اور دیگر ذمہ دارا...
04/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی مردان، سوکئی گجر آباد میں شمولیتی تقریب۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی اور دیگر ذمہ داران نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے کونسل اراکین شریک ہوئے۔ مرکزی ص...
27/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک بھر سے کونسل اراکین شریک ہوئے۔ مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اجلاس سے اختتامی خطاب کررہے ہیں۔

|

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان، کل بروز جمعرات، 27 اگست 2026، شام 5 بجے، اسلام آباد میں پارٹی کے دیگ...
26/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان، کل بروز جمعرات، 27 اگست 2026، شام 5 بجے، اسلام آباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مرکزی صدر ایمل ولی خان پریس کانفرنس میں پارٹی کے چار روزہ مرکزی اجلاسوں میں کئے گئے اہم فیصلوں اور آئندہ کے کا اعلان کریں گے۔

|

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان نے صدارت کی۔ اجلاس کے دوران سابق وزیراعلی پختونخو...
26/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان نے صدارت کی۔ اجلاس کے دوران سابق وزیراعلی پختونخوا امیرحیدرخان ہوتی ملک بھر سے آئے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
| |

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اختتامی خ...
26/08/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اختتامی خطاب کررہے ہیں۔

|

اسلام آباد میں اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی زیرصدارت مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امی...
26/08/2026

اسلام آباد میں اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی زیرصدارت مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی تھنک ٹینک کا اجلاس۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان صدارت کررہے ہیں۔ اجلاس میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرح...
24/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی تھنک ٹینک کا اجلاس۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان صدارت کررہے ہیں۔ اجلاس میں سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیرحیدرخان ہوتی اظہار خیال کررہے ہیں

21/08/2026

پختونخوا میں نیا صوبہ بنانے والے پنجاب میں کیوں نہیں بناتے ؟
سینیٹر ایمل ولی خان

جس صوبے میں پولیس وزیراعلیٰ کو سیکیورٹی دینے سے انکار کرے، وہاں حکومت کی رِٹ اور حکمرانی پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔میاں...
20/08/2026

جس صوبے میں پولیس وزیراعلیٰ کو سیکیورٹی دینے سے انکار کرے، وہاں حکومت کی رِٹ اور حکمرانی پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔

میاں افتخار حسین کا دوٹوک مؤقف: اگر ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے انکار کریں تو اس کا مطلب ہے کہ صوبے میں حکومتی اختیار عملاً کمزور ہو چکا ہے۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Digital Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share