Village Council Garhi DaulatZai, Mardan

Village Council Garhi DaulatZai, Mardan "Official page of Village Council Garhi Daulatzai 1&2.

Updates on Birth, Death, Marriage, Divorce certificates, public issues, sanitation drives, and community awareness."

"پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا مہم کے تحت ویلج کونسل گڑھی دولتزئی1 کا صفائی عملہ   میں نالیوں سے کوڑا کرکٹ و دیگر آلودہ مو...
02/06/2026

"پاک صاف و شفاف خیبرپختونخوا مہم کے تحت ویلج کونسل گڑھی دولتزئی1
کا صفائی عملہ میں نالیوں سے کوڑا کرکٹ و دیگر آلودہ مواد کی صفا میں مصروف تھے ۔

01/06/2026

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہمویلج کونسل   1  کا صفائی عملہ محلہ دیار خان مرحوم اور مورچہ کورونہ  آلائشوں کو بروقت محفوظ مق...
28/05/2026

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم
ویلج کونسل 1 کا صفائی عملہ
محلہ دیار خان مرحوم اور مورچہ کورونہ
آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کرکے صاف ستھرے ماحول کو یقینی بنا رہا ہے۔

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم آج عید کے دوسرے روز بھی ویلج کونسل   2  کےصفائی عملہ نے مختلف مقامات سےجانوروں کے آلائشوں کو...
28/05/2026

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم

آج عید کے دوسرے روز بھی ویلج کونسل 2 کےصفائی عملہ نے مختلف مقامات سےجانوروں کے آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کردیا۔

Local Govt & RDD Mardan
Deputy Commissioner Mardan
Tehsil Municipal Administration Garhi Kapura Mardan
Directorate General Local Government & Rural Development
AD Local Govt Mardan

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم ویلج کونسل   2  کا صفائی عملہ محلہ جنازگاہ سے جانوروں کے آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتق...
27/05/2026

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم

ویلج کونسل 2 کا صفائی عملہ
محلہ جنازگاہ سے جانوروں کے آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کررہے ہے۔

Local Govt & RDD Mardan
Deputy Commissioner Mardan
Tehsil Municipal Administration Garhi Kapura Mardan
Directorate General Local Government & Rural Development
AD Local Govt Mardan

27/05/2026

🎥🧹 عید الاضحٰی صفائی آپریشن

ویلج کونسل کا صفائی عملہ عید الاضحٰی کے موقع پر
اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دے رہا ہے۔
قربانی کے آلائشوں کی بروقت صفائی اور تلفی کے لیے مختلف محلوں میں کام تیزی سے جاری ہے۔

🙏 عوام سے گزارش ہے کہ صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں اور صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

👏 اپنے صفائی عملے کی محنت کو سراہیں۔
صاف ستھرا گاؤں، ہماری مشترکہ ذمہ داری ✨

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم ویلج کونسل   1  کا صفائی عملہ محلہ خندری خیل، اسماعیل خیلاور دیرہ چوک  آلائشوں کو بروقت محفو...
27/05/2026

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم

ویلج کونسل 1 کا صفائی عملہ
محلہ خندری خیل، اسماعیل خیل
اور دیرہ چوک
آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کرکے صاف ستھرے ماحول کو یقینی بنا رہا ہے۔
Local Govt & RDD Mardan Deputy Commissioner Mardan Tehsil Municipal Administration Garhi Kapura Mardan Directorate General Local Government & Rural Development Local Govt and Rural Development Department Khyber Pakhtunkhwa. Government of Khyber Pakhtunkhwa

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہمویلج کونسل   2  کا صفائی عملہ آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کرکے صاف ستھرے ماحول کو یق...
27/05/2026

اسپیشل عیدالاضحیٰ صفائی مہم

ویلج کونسل 2 کا صفائی عملہ آلائشوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کرکے صاف ستھرے ماحول کو یقینی بنا رہا ہے۔

Tehsil Municipal Administration Garhi Kapura Mardan
Deputy Commissioner Mardan
AD Local Govt Mardan
Local Govt & RDD Mardan
Directorate General Local Government & Rural Development

🚜🧹 عید الاضحٰی صفائی آپریشن جاریویلج کونسل گڑھی دولتزئی1 کا صفائی عملہ عید الاضحٰی کے موقع پر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے...
27/05/2026

🚜🧹 عید الاضحٰی صفائی آپریشن جاری
ویلج کونسل گڑھی دولتزئی1 کا صفائی عملہ عید الاضحٰی کے موقع پر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے اور آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور تلف کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
🙏 تمام عوام سے گزارش ہے کہ صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں اور قربانی کے آلائشوں کو مناسب جگہ پر رکھیں۔
🤝 آپ کا تعاون صاف ستھرا اور صحت مند ماحول برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Address

Mohallah Ismail Khel Garhi Daulat Zai
Mardan
23310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Garhi DaulatZai, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Garhi DaulatZai, Mardan:

Share