Jumat-e-islami takht bhai mardan

Jumat-e-islami takht bhai mardan Jumateislami takht bhai
Alkhidmat Foundation
charity and fundings orphanage
earthquake and Disasters Management

08/05/2026

یہی خوبصورتی جماعت اسلامی کی ہے جسکا امیر پہاڑوں سے لے کر (سراج الحق صاحب ) اور دشت و سحرا و سمندر (حافظ نعیم الرحمن ) کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔

07/05/2026

شیخ القرآن و الحدیث مولانا ادریس صاحب اللہ درجات بلند فرمائیں۔۔آمین
ہم حکومت وقت سے درخواست کرتے ہے کہ انکے قاتلوں کو جلد از جلد پیکر کردار تک پہنچائے ۔۔۔

05/05/2026
30/04/2026

السلام علیکم
سب دوستوں کو❣️❣️❣️

05/04/2026

رزق کے حصول کے دو ہی راستے ہیں: حلال اور حرام۔
انتخاب انسان کا اپنا ہوتا ہے، مگر اس کے اثرات پوری زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔

حلال رزق اگرچہ کم یا دیر سے ملے، مگر اس میں برکت، سکون اور عزت شامل ہوتی ہے۔
جبکہ حرام رزق بظاہر زیادہ اور فوری نظر آتا ہے، لیکن وہ بےچینی، بےبرکتی اور اندرونی اضطراب کا سبب بنتا ہے۔

دانشمندی اسی میں ہے کہ انسان اپنے رزق کو پاکیزہ رکھے،
کیونکہ پاک رزق ہی ایک پُرسکون اور بامقصد زندگی کی بنیاد بنتا ہے۔

05/04/2026

قیادت جب اخلاص، بصیرت اور جرات کے ساتھ ہو تو قافلے منزلیں خود ڈھونڈ لیتے ہیں 💕

#جماعت اسلامی
#قیادت
#اتحاد
#عمل
#پاکستان

04/04/2026

Moulana Moudodi 💕







04/04/2026

Alhamdulillah! Software updated of shahbaz government 💕

Address

Takht Bhai
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jumat-e-islami takht bhai mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share