ویلج کونسل چک الہ دادخیل۔1

ویلج کونسل چک الہ دادخیل۔1 وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْ?

‏       ‏ ‏         ‏ ‏       ‏ ‏   ‏اے اللہ پکی ہوئی فصلوں کو طوفانی موسم سے بچا  بارشوں کو باعث رحمت بنا دے کسانوں کی ...
20/04/2024

‏ ‏ ‏ ‏ ‏ ‏ ‏ ‏
اے اللہ پکی ہوئی فصلوں کو طوفانی موسم سے بچا بارشوں کو باعث رحمت بنا دے کسانوں کی محنت ضائع ہونے سے بچا لے آمین ثم آمین ۔۔

  ِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دہ حاجی سلطان غنی زوے او محمد غنی ورارہعامر حسین وفات شوے جنازہ بہ ئے نن 29/...
29/11/2023

ِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دہ حاجی سلطان غنی زوے او محمد غنی ورارہ
عامر حسین وفات شوے جنازہ بہ ئے نن 29/11/23 وقت 3 بجے پہ مدرسہ تحفیظ القرآن الکریم غریب آباد مردان کے ادا کیگی۔

02/10/2023
ہم اہلیان علاقہ صوابی روڈ(غریب آباد۔1 ویلج کونسل آلہ داد خیل۔1) عاطف خان سینئر وزیر خیبرپختونخوا  ظاہر شاہ طورو اور طارق...
01/08/2022

ہم اہلیان علاقہ صوابی روڈ(غریب آباد۔1 ویلج کونسل آلہ داد خیل۔1) عاطف خان سینئر وزیر خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو اور طارق آریانی کے بے حد مشکور ہیں کہ ان کے بروقت اقدامات سے گھروں نالیوں اور راستوں میں بارش کی جمع شدہ پانی کی نکاسی کا بروقت انتظام کیا گیا اور علاقے کو بڑے نقصان سے بچایا۔

09/06/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤
اُن کے والوں میں اُن کے ہی سامنے 💪

17/03/2022

آج خلف برداری تقریب میں آپنے تمام ممبران کے ساتھ چند تصاویر ۔تمام ممبران چیئرمین اشفاق خان یارمخمدخان_نثارخان نےعزم کیا ...
15/03/2022

آج خلف برداری تقریب میں آپنے تمام ممبران کے ساتھ چند تصاویر ۔
تمام ممبران چیئرمین اشفاق خان یارمخمدخان_نثارخان نےعزم کیا کے ہم ملکر ویلج کونسل آلہ دادخیل_1 کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے۔ اور آپس میں اتفاق کے ساتھ رہینگے ۔إنشاءاللّٰه

گاؤں غریب آباد_ 1  کی خصوصی کاوشوں سے گاؤں غریب آباد نمبر_ 1 کے کئی مخلوں میں تقریبآ تیس عدد  ۔جس میں غریب آباد کی مخلہ ...
14/03/2022

گاؤں غریب آباد_ 1
کی خصوصی کاوشوں سے گاؤں غریب آباد نمبر_ 1 کے کئی مخلوں میں تقریبآ تیس عدد ۔
جس میں غریب آباد کی مخلہ نمبر_1_2_3_4_دیر کالونی_مخمدآباد_اور گاؤں کے تین مساجد شامل ھے۔

09/03/2022

#
مردان_ روڈ_غریب آباد نمبر_1
مخلہ سید آباد کی فرشبندی پر کام جاری ھے۔

Address

Haji Mobile.Markit Par Hoti
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویلج کونسل چک الہ دادخیل۔1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ویلج کونسل چک الہ دادخیل۔1:

Share