Cantonment Board Mardan

Cantonment Board Mardan Cantonment Board Mardan Official page

الحمدللہ! عیدالاضحیٰ 2026 صفائی مہم کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی ہے۔کینٹونمنٹ بورڈ مردان تمام اہلیانِ کینٹونمنٹ کا ان ...
31/05/2026

الحمدللہ! عیدالاضحیٰ 2026 صفائی مہم کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی ہے۔
کینٹونمنٹ بورڈ مردان تمام اہلیانِ کینٹونمنٹ کا ان کے تعاون اور بھرپور حمایت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔

کنٹونمنٹ بورڈ مردان​عید الاضحیٰ کے تیسرے دن بھی کنٹونمنٹ بورڈ مردان کا عملہ کینٹ کی گلیوں، بازاروں اور عوامی مقامات کو ص...
29/05/2026

کنٹونمنٹ بورڈ مردان
​عید الاضحیٰ کے تیسرے دن بھی کنٹونمنٹ بورڈ مردان کا عملہ کینٹ کی گلیوں، بازاروں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے صفائی کے فرائض سرانجام دے رہا ہے۔

جناب ڈاکٹر رضا شاہ، کینٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر کی ہدایات کے مطابق کینٹونمنٹ بورڈ مردان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن ب...
28/05/2026

جناب ڈاکٹر رضا شاہ، کینٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر کی ہدایات کے مطابق کینٹونمنٹ بورڈ مردان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی پورے مردان کینٹ ایریا میں جامع صفائی آپریشن بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ سینیٹیشن اسٹاف، کنٹرول روم اسٹاف، فیلڈ ورکرز، آپریشنل ٹیمیں اور تمام گاڑیاں صفائی اور صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
خصوصی ٹیمیں سڑکوں، نالیوں اور ربش پوائنٹس کی صفائی میں مصروف ہیں، جبکہ جانوروں کی آلائشوں اور دیگر فضلہ کو بروقت اٹھا کر مقررہ ڈمپنگ پوائنٹس تک منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید برآں، متاثرہ مقامات پر چونا (لائم) بھی استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ بدبو، جراثیم، انفیکشن اور بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے اور شہریوں کو صاف، محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
کینٹونمنٹ بورڈ مردان عید کے دنوں میں بہترین بلدیاتی سہولیات اور صاف و سرسبز کینٹ ایریا کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مردان کینٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے تمام اہلیانِ مردان کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارکمردان کینٹ...
27/05/2026

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مردان کینٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے تمام اہلیانِ مردان کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
مردان کینٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مردان کینٹ میں خصوصی صفائی آپریشن انتہائی مؤثر اور منظم انداز میں جاری رہا۔ عید کے پہلے دن تمام گلی محلوں، سڑکوں، نالیوں اور عوامی مقامات کو بروقت صاف کیا گیا جبکہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں فوری طور پر اٹھا کر محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگائی گئیں، جس سے پورا کینٹ ایریا صاف اور خوشگوار رہا۔
تمام ویسٹ کلیکشن پوائنٹس کو مکمل طور پر کلیئر کر کے وہاں چونا (لائم پاؤڈر) بھی ڈالا گیا تاکہ صفائی اور جراثیم سے پاک ماحول برقرار رکھا جا سکے۔ کنٹرول روم مکمل طور پر فعال ہے اور ڈیوٹی اسٹاف موجود ہے، جو عید کے آئندہ دنوں میں بھی اپنی خدمات جاری رکھے گا۔ سینٹری ورکرز، سپروائزرز، مشینری اور گاڑیاں مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں تاکہ شہریوں کو بہترین صفائی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ صفائی مہم میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں اور آلائشیں مقررہ مقامات پر ہی جمع کریں۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ مردان کی جانب سے قربانی کے بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں۔تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ صف...
25/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ مردان کی جانب سے قربانی کے بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ صفائی اور ماحول کو صاف رکھنے کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ مردان کے عملے کے ساتھ تعاون کریں۔
براہِ کرم قربانی کی آلائشیں اور دیگر فضلہ فراہم کردہ بیگز میں ڈال کر اپنے گھر کے باہر رکھیں تاکہ عملہ انہیں بروقت اٹھا سکے۔
گندگی کو سڑکوں، نالیوں اور کھلی جگہوں پر پھینکنے سے گریز کریں۔
آئیں مل کر اپنے مردان کینٹ کو صاف، خوبصورت اور صحت مند بنائیں۔

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ مردان نے صاف، صحت مند اور ماحول دوست کنٹونمنٹ کے قیام کے لیے آلائشوں کی بروقت ...
25/05/2026

عید الاضحیٰ 2026 کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ مردان نے صاف، صحت مند اور ماحول دوست کنٹونمنٹ کے قیام کے لیے آلائشوں کی بروقت تلفی اور صفائی ستھرائی کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ آلائشوں کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کے لیے فراہم کردہ کلیکشن بیگز استعمال کریں۔ نالیوں، کھلے مقامات اور سڑکوں کے کنارے آلائشیں یا کچرا پھینکنا سختی سے ممنوع ہے تاکہ عوامی صحت اور صفائی کے نظام کو برقرار رکھا جا سکے۔
آئیے مل کر مردان کینٹ کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنائیں۔

Yesterday, Dr. Raza Shah, CEO of Mardan Cantonment Board, conducted an open-house meeting with CBM staff to address atte...
08/05/2026

Yesterday, Dr. Raza Shah, CEO of Mardan Cantonment Board, conducted an open-house meeting with CBM staff to address attendance-related matters, employee concerns, departmental performance, and upcoming objectives. The session also focused on strengthening coordination, enhancing communication, and fostering a more collaborative working environment among staff members.

Cantonment Board Mardan Firebrigade Emergency Contact Number.
30/04/2026

Cantonment Board Mardan Firebrigade Emergency Contact Number.

Address

Cantonmnet Board Mardan Office, Mall Road, Mardan Cantt
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Telephone

+929379230262

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cantonment Board Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Cantonment Board Mardan:

Share