ISF Imran Khan District Mardan

ISF Imran Khan District Mardan Insaf Students Federation (IMRAN KHAN ) District Mardan

08/06/2026

آئ ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد باغی کا اپنی تنظیمی نوجوانوں کو پہلا ویڈیو پیغام۔
ویڈیو پیغام میں سب کچھ واضح کر دیا۔
انشاء اللہ بہت جلد پریس کانفرنس میں اور بھی سب کچھ واضح ہو جایگا۔
سب دوست ضرور سنییں اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
شکریہ
Abid Ali Khan Arshad Ali

🎉🎉(انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن *عمران خان)*  پشاور ریجن کے ضلعی صدور اور جنرل سیکٹریز کے اکثریت رائے اور جمہوری عمل سے   عابد ...
06/06/2026

🎉🎉(انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن *عمران خان)*
پشاور ریجن کے ضلعی صدور اور جنرل سیکٹریز کے اکثریت رائے اور جمہوری عمل سے عابد علی خان کو صدر آئی ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن اور ارشد علی کو جنرل سیکٹری منتحب پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔
انشاء اللہ ہم امید کرتے ہے کہ آپ لوگ نوجوانوں کو ساتھ لیکر عمران خان کے نظریے کو آگے لیکر چلیں گے اور عمران خان کی رہائی میں اور پارٹی کی مظبوطی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے ۔
ہمارا لیڈر عمران خان صاحب ہیں اورہمارے لیڈر عمران خان صاحب نے خالد خورشید بھائی کو آئی ایس ایف کا چیف آرگنائزر مقرر کیا تھا ۔ اور آئی ایس ایف *عمران خان*کا چیف آرگنائزر خالد خورشید بھائی ہی ہوگا ۔
ہم صرف اور صرف اپنے لیڈر کے حکم کا تعمیل کریں گے ۔
نہ خود کسی کے سامنے جھکے گے نہ اپنی ٹیم کو کسی کے سامنے جھکنے دینگیں انشاء اللہ ۔

ائی ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن
Abid Ali Khan
Arshad Ali
Raza Khan Gandapur
Insaf Students Federation [ISF] (Official)

گلگت بلتستان کپتان کا.. گلگت بلتستان کی غیور عوام یہ بخوبی جانتے ہیں کہ ووٹ کی طاقت ہر دباؤ، ہر رکاوٹ اور ہر سازش پہ بھا...
02/06/2026

گلگت بلتستان کپتان کا..
گلگت بلتستان کی غیور عوام یہ بخوبی جانتے ہیں کہ ووٹ کی طاقت ہر دباؤ، ہر رکاوٹ اور ہر سازش پہ بھاری ہوتی ہے۔۔ پر گلگت بلتستان کی عوام باشعور ہے اور وہ اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو اور عمران خان صاحب کے منتخب نمائندوں کو کامیاب کریں گے انشاءاللہگلگت بلتستان کپتان کا..
گلگت بلتستان کی غیور عوام یہ بخوبی جانتے ہیں کہ ووٹ کی طاقت ہر دباؤ، ہر رکاوٹ اور ہر سازش پہ بھاری ہوتی ہے۔۔ پر گلگت بلتستان کی عوام باشعور ہے اور وہ اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو اور عمران خان صاحب کے منتخب نمائندوں کو کامیاب کریں گے انشاءاللہ

Imran Khan

01/06/2026

آئ ایس ایف خیبر پختونخوا کا موجودہ ڈکٹیٹر اور غیر آئینی سیٹ اپ نا منظور❌❌
انشاء اللہ بہت جلد شیروں کی فوج میدان میں اتریگی مافیاز کے ساتھ مقابلہ کرنے کیلئے ✊🏻
عمران خان زندہ باد ۔
مزاحمت زندہ باد ۔
Muhammad Sohail Afridi
Raza Khan Gandapur
Murad Saeed

صوبائی صدر پی ٹی آئی  خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام کو گرفتار کر لیاجو انتہائی شرم کا ...
29/05/2026

صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام کو گرفتار کر لیا
جو انتہائی شرم کا اور گھٹیاں قسم کاکام ہے ۔۔۔
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مردان شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
شرم کرو حیا کرو
صوبایئ صدر جنید اکبر کو رہا کرو


Junaid Akbar Khan

28/05/2026

آج عید کے دوسرے دن صدر احسان اللہ سے ملاقات ہوئی۔
ان کا حوصلہ ہمیشہ کی طرح بہت بلند تھا۔
وہ آج بھی ہر کسی کو عزت، محبت اور اپنائیت دینے والے انسان ہیں۔
ایسے کردار کم ملتے ہیں جو مشکل وقت میں بھی اپنے نظریے، اخلاق اور حوصلے پر قائم رہیں۔
اللہ تعالیٰ صدر احسان اللہ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور مزید عزت و کامیابی عطا فرمائے۔

تمام امت مسلمہ کو او بالخصوص انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے نوجوانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو ❤️
27/05/2026

تمام امت مسلمہ کو او بالخصوص انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کے نوجوانوں کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو ❤️

24/05/2026

آئ ایس ایف خیبر پختونخوا کا نااہل ٹولہ نامنظور ❌
"انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مردان کے صدارتی اور جنرل سیکرٹری کے امیدواروں کے درمیان ایک مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر کی جانب سے جاری کردہ غیر آئینی نوٹیفیکیشن کو مسترد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ انشاء اللہ، ضلع مردان میں صدارت اور جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر انتخابات جمہوری انداز میں ہوں گے۔ صوبائی صدر کے پاس ضلع کی نوٹیفیکیشن کا اختیار نہیں ہے؛ یہ اختیار ریجن کے صدور اور
جنرل سیکرٹری کے پاس ہے۔"
Raza Khan Gandapur

23/05/2026

صدر احسان اللہ شدید بیمار ہے ،
سب دوستوں سے دعاؤں کی اپیل۔
اللہ تعالیٰ جلد از جلد صدر صاحب کو صحت یابی نصیب فرمائیں آمین😥💔

مردان کی تنظیم سازی کے بعد میرے ڈائریکٹ صوبائی صدر سے چند سوالات ہیں۔وہ لوگ جو 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعتوں ...
18/05/2026

مردان کی تنظیم سازی کے بعد میرے ڈائریکٹ صوبائی صدر سے چند سوالات ہیں۔

وہ لوگ جو 9 مئی کے بعد پارٹی چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں شامل ہو گئے تھے، آج اُنہیں اتنے اہم عہدے دینا کیا عمران خان کے نظریے پر چلنا ہے یا اُس نظریے کے ساتھ کھلی غداری؟

اور وہ کارکنان جنہوں نے 9 مئی کے بعد ہر ظلم، جبر، گرفتاری، ہراسانی اور مشکلات برداشت کیں، 2، 3 سال تک جیلیں اور ملٹری قیدیں کاٹیں، ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے، پاکستان میں سب سے پہلے اور سب سے زیادہ متحرک رہے — اُن کے ساتھ یہ ناانصافی کیوں؟

کیا صرف اس لیے کہ یہ لوگ ہر وقت عمران خان کی رہائی کی بات کرتے ہیں؟ کبھی کسی ٹینڈر، ذاتی فائدے یا مفاد کی سیاست نہیں کرتے؟ صرف اور صرف نظریے اور عمران خان کے لیے کھڑے ہیں؟

اگر یہی جرم ہے تو پھر میرٹ کے نام پر سوشل میڈیا کے ذریعے سلیکشن کا مقصد کیا تھا؟

اور سچ کہوں تو یہ سب ایک سوچا سمجھا منصوبہ لگ رہا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ تاحیات صدر ہیں، اور باقی سب صرف تماشائی۔

میری پارٹی سے گزارش ہے کہ آپ کے لیے الگ سے کوئی اکاؤنٹنگ یا سیٹ بنا دی جائے، کیونکہ یہ ISF ہے، ایک طلبہ تنظیم ہے، نہ کہ کسی ایک شخصیت کی ذاتی جاگیر۔
Insaf Students Federation [ISF] (Official)

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Imran Khan District Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Imran Khan District Mardan:

Share