My Heart is Chocolate for My Friends.

My Heart is Chocolate for My Friends. F A

Plz plz plz Must
18/11/2024

Plz plz plz Must

16/01/2023
21/08/2021

تحریر: Imran Khan
پاکستان میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا معیاریہ ہے کہ جب ایک طالب علم تین سالہ ڈپلومہ کرےتو اسے ایسوسی ایٹ انجینئر کہا جاتا ہے لیکن جب وہی طالب علم مزید تعلیم حاصل کریں یعنی چار سالہ ڈگری کرے تو اسے کچھ بھی نہیں مانا جاتااور نہ ہی کوئی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ اس کی ڈگری کو تسلیم کرتا ہےتو مجبورا وہ ملک سےباہر جاتا ہے اور اچھی پوسٹ پہ کام کرتا ہے۔
اب میرا یہ سوال ہےکہ کیا اس میں طالب علم کی غلطی ہے یا گورنمنٹ کی۔
اگرغلطی طالب علم کی ہےتو مجھے یہ بتایا جائےکہ اس چار سالہ ڈگری کے لیےکورس آؤٹ لائن کون بناتا ہےاور یونیورسٹی اور کالجز کے لیےاتنے بڑے بڑے بلڈنگز پہ گورنمنٹ اتنے اخراجات کیوں کر رہے ہیں اور اگر ڈیگری ہی پاکستان انجینئرنگ کونسل کے معیار پہ نہیں تو ان طلباءکو پڑھانے والے پاکستان انجینئرنگ کونسل سے رجسٹر پروفیسراتنی تنخواہ کیوں لے رہے ہیں
کیا ڈگری کا معیار ٹھیک کرناطالب علم کی ذمہ داری ہےیا گورنمنٹ کی۔ اگر چار سالہ ڈگری تسلیم ہی نہیں کرنی تو خدارا اس کو مکمل بند کریں اور جو یونیورسٹیز اور کالجز ہیں ان کو بھی مکمل بند کریں اور جتنے بھی پروفیسرز ہےان کو بھی ٹرمینیٹ کریں۔
میں وزیر تعلیم سے عاجزی کے ساتھ درخواست کرتا ہوں کے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے بارے میں کچھ سوچیں اور لاکھوں طلباء کا فیچر خراب ہونے سے بچائیں۔
چونکہ چار سالہ ڈگری کا معیارپرائیویٹ یونیورسٹیز نے خراب کیا ہے اس لئے جو ڈگری گورنمنٹ یونیورسٹی کروا رہی ہےان ڈگریوں کو تسلیم کریں اور ان کو ایکولینسی دی جائےاور باقی پرائیویٹ یونیورسٹی کامعیار ٹھیک کرنے پر زور دیا جائے۔جس طرح پی ایم ڈی سی والے میڈیکل اور ڈینٹل دونوں کو تسلیم کرتے ہیں اسی طرح پاکستان انجینئرنگ کونسل چار سالہ ڈگری کوBE/BSc کی طرح تسلیم کریں اور سب کے لئے ایک ٹیسٹ رکھ لیں جو بھی ٹیسٹ کلیئر کریں ان کو رجسٹر کریں
جس طرح ٹیکنیکل ڈگری کا معیارپرائیویٹ یونیورسٹیز نے خراب کیا ہےاسی طرحBE/BSc انجینئرنگ کامعیاربھی پرائیویٹ یونیورسٹیز میں ٹھیک نہیں لیکن پھر بھی پاکستان انجینئرنگ کونسل انہیں رجسٹریشن دیتی ہےاور یہ رجسٹر طلبہ فیلڈ ورک میں بالکل زیرو ہوتے ہیں لیکن رجسٹریشن کی وجہ سےاپنا کارڈ کسی کنٹریکٹر کو ایک سال کے لیے دیتے ہیںاور اچھی رقم لے کے یہ نہیں دیکھتےکے کنٹریکٹر کا معیار کیسا ہےجس کی وجہ سے کئی حادثات ہوتے ہیں اور پوچھنے والا کوئی نہیں۔
کاپی اینڈ پیسٹFazalR

Beshak
12/04/2021

Beshak

Plz share
06/04/2021

Plz share

24/03/2021
18/01/2021
09/01/2021

Rescue 1122 short film | sky films | hindi urdu pushto | our vines |thanks for watching...keep up with ur full supportDon't forget to subscribe our chennel #...

Address

Rashakai
Mardan

Telephone

03083006369

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Heart is Chocolate for My Friends. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to My Heart is Chocolate for My Friends.:

Share

Category