PTI Mardan

PTI Mardan Its all about Pakistan Tahreek Insaf Mardan Activities and Updates

08/09/2020

مولویوں کو کون پیسے دے رہا ہے ۔۔خود انڈین ارمی کے میجر گروور سے سنئے۔۔۔انتشار کی جھڑ کون ہے ۔۔فرقہ پرست کو کون پیسے دے رہا ہے اللہ کے واسطہ ہے مولوی صاحبان آپس میں لڑنا چھوڑ دو.
مہربانی کرکے پاکستان کی خاطر اور اپنے دین کی خاطر سب ایک ہو جاؤ

پیج کو لاٸیک اور شیٸر ضرور کریں...

01/09/2020

خیبرپختونخوا کے موجودہ وزیر اعلی کی کنجی میرے پاس ہے جو کہتا ہو،، وہی کرتا ہے، وزیر دفاع کا دعویٰ

11/08/2020

بی آرٹی لانچنگ کی تمام تر تیاریاں مکمل
افتتاح وزیراعظم عمران خان کرینگے
افتتاح کے تاریخ کا تعین وزیراعلی محمود خان آج شام کرینگے

04/08/2020

ایک تاریخی دن!!

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا نیا نقشہ جاری کر دیا. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

21/07/2020

ویڈیو کو ضرور سنٸیے اور آگے شیٸر کریں...

20/07/2020

BRT tutorial video for assisting and guiding commuters on How to use the ZU Systems.

ٹیوٹوریل ویڈیو ZU سسٹم استعمال کرنے کے طریق کار مسافروں کی معاونت اور رہنمائی کرتی ہے۔

14/07/2020

*الحمدللّٰہ قومی اسمبلی میں ایک اور تاریخ ساز قرارداد متفقہ طور پر پورے ایوان سے منظور کرائی گئ جس سے اب تمام وفاقی تعلیمی اداروں پر لازم ہوگا کہ وہ قرآن کریم کی قومی زبان اُردو میں تعلیم لازمی دیں گے جس سے ہماری نوجوان نسل بہتر طور پہ اللہ کے کلام کوسمجھ کر عمل کرسکیں گے*
*‏ان شاءاللہ*
علی محمد خان

10/07/2020

*اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا رابطہ کمیٹی ترقی و تعمیرات کے اجلاس سے خطاب*
*10 جولائی 2020
👇👇👇*

07/07/2020

افواہ اور پروپیگینڈا دم توڑنے لگا۔
وفاقی حکومت کی اسلام اباد میں مندر تعمیر کرنے لیے فنڈنگ نہیں کی۔عدالت میں موقف۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ۔


03/07/2020

حکومت وقت کا سب سے برا فیصلہ
اور
دوراندیش عوام کا ردعمل 😉😊

03/07/2020

ایک خوبصورت پیغام کے ساتھ

02/07/2020

‏بچہ خود بول پڑا کہ اسکے نانا کو بھارتی فوج نے مارا ہے 3 سال کا بچہ جھوٹ نہیں بول سکتا....
اللہ تعالی کشمیر کے مسلمانوں پر رحم فرما

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share