Shahbaz Garhi Vintage

Shahbaz Garhi Vintage اس پیج کا نام "vintage" کیوں رکھا ؟
اسی لئے کہ ان تمام مقامات و شخصیات کو یہاں جاوداں رکھیں جو شاید کسی لاپرواہی کی بنا پر گمنامی کی تاریکیوں میں کھو جائیں ۔

آج مردان  میں حمایت اللہ مایار کی زیرِ انتظام یوسفزئی نڑیوالا جرگہ  میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس اجلاس میں عظیم شخصیت ملک میرویس...
05/03/2026

آج مردان میں حمایت اللہ مایار کی زیرِ انتظام یوسفزئی نڑیوالا جرگہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس اجلاس میں عظیم شخصیت ملک میرویس بابا کو “گمنام ہیرو” کا لقب دیا گیا، جو دراصل اُن کی خدمات اور قربانیوں کا دیر سے سہی مگر ایک اعتراف ہے۔ اسی موقع پر یہ اعلان بھی کیا گیا کہ چارسدہ چوک کا نام تبدیل کر کے “میر وس بابا چوک” رکھا جائے گا، تاکہ آنے والی نسلیں اس عظیم نام کو یاد رکھ سکیں۔
!
قومیں تب تک زندہ رہتی ہیں جب تک وہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں۔
جو قوم اپنے محسنوں کو بھلا دیتی ہے، تاریخ بھی اسے بھلا دیتی ہے۔
اب بھی وقت ہے…
اپنے بزرگوں کی عزت اور تاریخ کو زندہ کیجیے، ورنہ آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔

08/10/2024

8 اکتوبر 2005 کو صبح 8 بجکر 52 منٹ پر جب زلزلہ آیا۔۔۔
آپ کہاں تھے اور کیا کر رہے تھے.

23/08/2024

پہ شھباز گڑھی کی علی خیل
دا مئی خیل او د حسین خیل اولاد نا دی
علی خیل د نورو ٹبرونو نا لگ زان گڑی دی پہ انغری کی

21/08/2024

پہ شھباز گڑھہ کی جمال خیل
د سید خیل اولاد نا دی، او سید خیل او سلیمان خیل دواڑہ دا یو انغری دی، چی بازی خیل اولاد دی دواڑہ ۔۔ سلیمان بابا د جمال بابا ترہ وو۔۔زکہ دوی آباد ام یو زائی دی۔

20/08/2024

پہ شھباز گڑھہ کی
سلیمان خیل ، پیرو خیل ، میروس خیل ، نقرہ دین خیل ، جانو خیل ، عیسی خیل ۔۔ دا د یو انغری خلک دی پہ شجرہ نسب۔ دَ یو سلیمان بابا( او دَ ملا میرو) اولاد دی

18/08/2024

پہ شھباز گڑھہ کی
مبارک خیل ، ملی خیل ، بہرام خیل ، دُرخان خیل ، میٹھا خیل
دا دَ یو انغری خلک دی پہ شجرہ نسب ۔۔ د یو مبارک بابا اولاد دی

کیپٹن قدرت اللہ خان کیپٹن قدرت اللہ خان کے خاندان نے دہائیوں پہلے  کاٹلنگ سے شھباز گڑھی ہجرت کیا تھا اور محلہ بہرام خیل ...
25/04/2024

کیپٹن قدرت اللہ خان
کیپٹن قدرت اللہ خان کے خاندان نے دہائیوں پہلے کاٹلنگ سے شھباز گڑھی ہجرت کیا تھا اور محلہ بہرام خیل میں آباد ہو گئے۔۔
آپ پاکستان بننے سے پہلے فوج میں بھرتی ہوگئے تھے اور قیام پاکستان کے بعد پاکستان فوج میں اپنے خدمات سر انجام دیتے رہے ۔۔ آپ نے دوسری جنگ عظیم میں بھی شرکت کی تھی۔۔
آپ اعٰلی اخلاق کے مالک ، بردبار ، خوش اخلاق انسان تھے۔۔
آپ کے پسران احسان اللہ ، امان اللہ ، حبیب اللہ ، محمد اللہ
احسان اللہ اور امان اللہ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں فرائض سر انجام دیتے رہے۔
آپ کا پورا خاندان انتہائی خدمتی ، خوش اخلاق ، جواں دل ، مست ، پیار کرنے والے ، اور انتہائی امن پسند ہیں ۔۔ آپ ہر کسی کے سکھ دکھ میں برابر حصہ لیتے ہیں

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Garhi Vintage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share