Nazia Shah Official

Nazia Shah Official online Nazia Shah Official

10/09/2026
08/09/2026

آج سپورٹس گرلز اکیڈمی کی چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر گل پری نے اپنی ہاکی ٹیم کے ہمراہ سیدہ نازیہ شاہ سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کو 20 دن کی رہائش فراہم کرنے پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سیدہ نازیہ شاہ نے ٹیم کو کھانے پینے اور دیگر اخراجات کے لیے 20 ہزار روپے کی نقد مالی امداد پیش کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی اپنی محنت جاری رکھیں تاکہ مردان کی سرزمین سے نکل کر ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اس پورے سفر کے ہر مرحلے میں وہ ہر قدم پر ٹیم کے ساتھ کھڑی رہیں گی۔
​ #مردان #ہاکی #پاکستان

آج سپورٹس گرلز اکیڈمی کی چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر گل پری نے اپنی ہاکی ٹیم کے ہمراہ سیدہ نازیہ شاہ سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں...
08/09/2026

آج سپورٹس گرلز اکیڈمی کی چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر گل پری نے اپنی ہاکی ٹیم کے ہمراہ سیدہ نازیہ شاہ سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کو 20 دن کی رہائش فراہم کرنے پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سیدہ نازیہ شاہ نے ٹیم کو کھانے پینے اور دیگر اخراجات کے لیے 20 ہزار روپے کی نقد مالی امداد پیش کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی اپنی محنت جاری رکھیں تاکہ مردان کی سرزمین سے نکل کر ملکی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اس پورے سفر کے ہر مرحلے میں وہ ہر قدم پر ٹیم کے ساتھ کھڑی رہیں گی۔
​ #مردان #ہاکی #پاکستان

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazia Shah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share