UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک

UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک, Public Service, Mardan.

31/03/2026


26/02/2026

مُلیانو کلی میں حاجی عسکر خان اور حاجی عنایت اللہ کی بھابھی اور ناصر خان کی بیوی بقضائے الٰہی پاچُکی ہے مرحومہ کا نماز جنازہ بمورخہ 26.02.2026 بوقت 4:00 بجے تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔

07/02/2026



#وزیرِاعلیٰ_خیبرپختونخوامحمدسُہیل_آفریدی کی ہدایات پر صوبے کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کو (AI) کی تعلیم دی جائے گی، تاکہ نئی نسل کو مستقبل کی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔

▪️ جماعت 6 تا 12 میں AI بطور باقاعدہ مضمون مارچ 2026 سے مرحلہ وار نفاذ
▪️ عمر کے مطابق AI فوکسڈ جدید نصاب، جدید ٹیک اسکلز کے ساتھ
▪️ 7,555 آئی ٹی اساتذہ کی بھرتی کا منصوبہ
▪️ صوبہ بھر میں آئی ٹی لیبز اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی توسیع

28/12/2025
08/12/2025

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام کی آئینی مدت آج مکمل ہوگئی جس کے بعد صوبے بھر میں بلدیاتی اداروں کا آج آخری دن تھا۔

19/11/2025

خوشخبری
مردان میڈیکل کمپلیکس میں پیر کے دن سے صحت کارڈ کی سہولت 24گھنٹہ میسر ہوگی۔

  وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی کا اہم اقداماضافی فیس کی وصولی پر پابندی - رسید لازمی قرار🔹 شادی، پیدائش، انت...
17/11/2025


وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی کا اہم اقدام
اضافی فیس کی وصولی پر پابندی - رسید لازمی قرار

🔹 شادی، پیدائش، انتقال اور طلاق سرٹیفکیٹ کے اجرا میں اضافی فیس کی شکایات پر فوری کارروائی
🔹 صوبے بھر میں رسید/ٹوکن کا اجرا لازمی

تمام نائبرہوڈ و ویلج کونسل سیکرٹریز کو ہدایت:

🔹فیسوں کا شیڈول واضح اور نمایاں جگہ پر آویزاں کریں
🔹ہر شہری کو درست فیس کی رسید فراہم کریں
🔹دفتر میں رسید کی نقل محفوظ رکھیں

خلاف ورزی کی صورت میں سخت تادیبی کارروائی ہوگی

“شہریوں کو شفاف، منصفانہ اور آسان خدمات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ بلدیاتی دفاتر میں شفافیت یقینی
بنانے کے لیے مزید اصلاحات متعارف کرائی جائیں گی۔” صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفرید

معلوماتی پیغام:تمام ورک ویزا پے جانےوالےافراد متوجہ ہوں۔اب یہ لیٹر ہر فرد مکمل کرکہ تصدیق کروا کر ائرپورٹ جاتےوقت اپنے س...
02/11/2025

معلوماتی پیغام:تمام ورک ویزا پے جانےوالےافراد متوجہ ہوں۔اب یہ لیٹر ہر فرد مکمل کرکہ تصدیق کروا کر ائرپورٹ جاتےوقت اپنے ساتھ رکھے۔شکریہ۔

خیبر پختونخوا حکومت کا بیوہ خواتین کے لیے بڑا اعلان!تفصیل: خیبر پختونخوا حکومت نے بیوہ خواتین کے لیے "سہارا کارڈ" پروگرا...
21/10/2025

خیبر پختونخوا حکومت کا بیوہ خواتین کے لیے بڑا اعلان!
تفصیل: خیبر پختونخوا حکومت نے بیوہ خواتین کے لیے "سہارا کارڈ" پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بیوہ خواتین کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا تاکہ وہ اپنی بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ اس پروگرام سے صوبے بھر کی ہزاروں بیوہ خواتین مستفید ہوں گی۔
درخواست دینے کا طریقہ:
مستحق خواتین اپنے قریبی تحصیل دفتر سے رابطہ کریں۔
درخواست فارم حاصل کریں اور اسے مکمل کریں۔
تمام مطلوبہ دستاویزات ساتھ منسلک کریں۔
مکمل شدہ فارم تحصیل دفتر میں جمع کروائیں۔
حکومت کا یہ اقدام قابل تحسین ہے اور اس سے بیوہ خواتین کو مالی طور پر سہارا ملے گا۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ ہر مستحق خاتون تک پہنچ سکے۔

Address

Mardan

Telephone

+923135723004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Jehangir Abad Table Talk یو سی جہانگیر آباد ٹیبل ٹاک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category