Hafiz dawood khan official

Hafiz dawood khan official friends furniture house

عیدالفطر کے اس پر پرمسرت موقع پر ہم اللہ رب العزت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں اس بابرکت مہینے میں عبادات اور برکات سے ...
30/03/2025

عیدالفطر کے اس پر پرمسرت موقع پر ہم اللہ رب العزت کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں اس بابرکت مہینے میں عبادات اور برکات سے نوازا۔ آئیے سب مل کر ان لوگوں کو بھی ضرور یاد رکھیں جو ضرورت مند ہیں اور جو ہماری طرح عید کی خوشیاں نہیں مناسکتے۔
اس پرمسرت موقع پر ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دست بہ دعا ہیں کہ یہ عید پختونخوا اور بلوچستان سمیت پوری دنیا کیلئے باعث امن، استحکام اور خوشحالی بنے۔
اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی عبادات اور دعائیں قبول فرمائیں۔
عید مبارک!

صدر بازار شھیدان حافظ محمد نعیم خان ماموتخیل باجوڑ تحصیل بیلوٹ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے دھم...
08/01/2024

صدر بازار شھیدان حافظ محمد نعیم خان ماموتخیل باجوڑ تحصیل بیلوٹ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

19/07/2023

تمام اہلِ اسلام کو نیا اسلامی سال 1445مبارک ہو

27/06/2023

لَبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لَبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ

*حاضر ہوں اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں میں حاضر ہوں یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے( کسی بھی چیز میں ) تیرا کو ئی شریک نہیں۔*

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
20/06/2023

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ

بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں درود شریف پڑھنے کا موقع ملتا ہے 🌺✨آئیے سب مل کر درود شریف پڑھتے ہیں💐📿♥️♥️♥️ﺑِﺴْــــــ...
20/06/2023

بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جنہیں درود شریف پڑھنے کا موقع ملتا ہے 🌺✨
آئیے سب مل کر درود شریف پڑھتے ہیں💐📿
♥️♥️♥️
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
♥️♥️♥️

07/11/2022
15/10/2022

درود شریف
په خوږ لارښود حضرت
#مُحَمَّد_مصطفیﷺ🥰❤

ALLAH de Mukamal Rog sehat darke dsp Bashir Ahmed yousafzai sir Tol Malgare warta dua kawe
17/04/2022

ALLAH de Mukamal Rog sehat darke dsp Bashir Ahmed yousafzai sir Tol Malgare warta dua kawe

مردان۔۔۔۔مرکزی تنظیم تاجران کے صدروصدر مردان چیمبر اف کامرس جناب ظاھر شاہ خاناور پی اے ٹو منسٹر کے پی کے اسماعیل خاننیو ...
14/08/2021

مردان۔۔۔۔مرکزی تنظیم تاجران کے صدر
وصدر مردان چیمبر اف کامرس جناب ظاھر شاہ خان
اور پی اے ٹو منسٹر کے پی کے اسماعیل خان
نیو لوظونہ شادی ھال میں پاک قومی مومنٹ کے جشن ازادی کے سلسلے میں منعقدہ کنوشن سے خطاب کررھے ھیں

Address

Kasskorona
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz dawood khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share