Waqas Khan

Waqas Khan Social Worker

03/10/2025
03/10/2025

اعلان جنازہ۔
محلہ آموخیل مایارو شفیع خان، عبد الرحمان خان اور
شاجھان خان کے بھائی، نفیس خان,راشد خان، ابراہیم خان اور وقاص خان کے چچا وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ آج 2.30 بجے مایار جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

پہلا عرفات خان مرحوم میموریل 6 سائڈ فٹبال ٹورنمنٹ کا افتتاحی تقریب اج حمایت اللہ مایار گراونڈ میں شروع ھوا
20/07/2025

پہلا عرفات خان مرحوم میموریل 6 سائڈ فٹبال ٹورنمنٹ کا افتتاحی تقریب اج حمایت اللہ مایار گراونڈ میں شروع ھوا

19/10/2024

13/10/2024
13/02/2024

لاء سٹوڈنٹ کے قلم سے
انتخابات 2024 حلقہ پی کے 56 حقیقت کی نظر میں

اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ انتحابات 2024 خیر و عافیت سے اپنے اہتمام کو پہنچ گئے اور PTI کی جیت اور تیسری بار صوبے کی حکومت میں آنے پر مبارکباد پیش کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں کہ صوبے کو دریپیش مسائل پر قابو پانے اور اس کے حل کے لئے کوشش اور وفاق سے صوبے کے وسائل لانے اور کے حق لانے اور مثالی حدمت کرنے کے لئے اپنی توانائی صرف کرینگے
الیکشن میں جو جیت جاتے ہیں اگر ان میں ھزار خامیاں ھوں تو وہ ھزار پردوں میں چھپ جاتے ہیں اور جو ھار جاتے ہیں تو ان میں خامیاں ہی خامیاں نظر میں آ جاتے ہیں
پی کے 56 اے این پی کی خامیاں۔۔
پی کے 56 میں اے این پی نے ایک سرمایہ دار کو ٹکٹ دیا تھا گو کہ وہ ایک محلص کارکن اور ملنگ انسان ہیں لیکن ان کوحلقے کے عوام کی پزیرائ حاصل نہیں اور اے این پی کے اعلی ورکرز کو یہ فیصلہ دل سے منظور نہیں تھا۔
2۔۔ےنتنظیمی عہدے دار اپنی کارکردگی صرف و صرف اپنی قیادت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے تھے اور میدان میں کسی کع بھی ووٹ ڈالنے میں آمادہ نہ کر سکے اور ان کی توجہ اور کارکردگی صرف جلسوں تک محدود تھی
3۔۔۔پارٹی کے وہ ورکرز جو عزت دار اور اناپرست تھے ان کو کسی بھی تنظیمی عہدے دار اور قیادت کسی قسم کی مشاورت کے لئے نہیں بلاتے تھے اور نہ ان سے مشورہ لیا جاتا تھا ان کو جان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا
4۔۔قیادت کی کمزوری یہ تھی کہ وہ PDM کا حصہ کیوں بنے Jui ppp pmln اپنی کمزوری کے باوجود پارلیمنٹ تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ھوئے لیکن اے این پی کارکردگی کے باوجود قیادت کی کمزوری کی وجہ سے پارلیمنٹ سے باھر ھو گئے
اب آتے ہیں jui کے خامیوں تک جس کی وجہ سے وہ اکثر جگہوں پر ناکام ھوئے
1۔۔jui نے پی کے 56 کا ٹکٹ اپنے نظرئے کے خلاف علاقے کے ایک خان کو دیا گو کہ انہوں نے اپنے لئے اپنے خاندان سے جے یو آئی کے لئے بڑی تعداد میں ووٹ وصول کئے لیکن این اے 22 میں جے یو آئی امیدوار کے لئے ووٹ لینے میں ناکام رہے جو کہ jui کے لئے سوالیہ نشان ھے
2۔۔تنظیمی لحاظ سے جے یو آئی ورکرز کی کارکردگی برائے نام تھی کیونکہ ان پر علبہ صوبائی ممبر کے خاندان کا تھا اور تنظیم کھل کت اپنے نظرئے کو بیان نہیں کر سکے
3۔۔۔جے یو آئی لیڈر کا عمران خان کے خلاف سخت رویہ بھی ان کی پارٹی کی شکست کا سبب بنا
۔۔منجانب ۔۔۔حسنین احمد خان لاء سٹوڈنٹ

09/02/2024

Democracy is at its peak, everyone went for vote, the Government should transfer powers to public leaders now after this much expenses gathered from Public taxes or it will be a wasted election.

27/01/2024

Amazing..!








Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category