Pakistan Tehreek Insaf NA 20 Mardan

Pakistan Tehreek  Insaf NA 20  Mardan Pti supporting

مہنگائی سرکار کی ایک سالہ ناقص کارکردگی کیوجہ سے قوم آج شدید مشکلات،بحرانوں اور مہنگائی والے حالات سے دوچار ہے ۔
09/04/2023

مہنگائی سرکار کی ایک سالہ ناقص کارکردگی کی
وجہ سے قوم آج شدید مشکلات،بحرانوں اور مہنگائی والے حالات سے دوچار ہے ۔

امپورٹڈ حکومت جو غیر آئینی طریقے سے وجود میں آئی جب سپریم کورٹ نے آئین کی حفاظت کے لیے فیصلہ دیا تو اسی کے خلاف سازشیں ک...
09/04/2023

امپورٹڈ حکومت جو غیر آئینی طریقے سے وجود میں آئی جب سپریم کورٹ نے آئین کی حفاظت کے لیے فیصلہ دیا تو اسی کے خلاف سازشیں کرنے گے،جو یہ ثابت کرتا ہے کہ اقتدار کی لالچ میں یہ کسی حد تک بھی گر سکتے ہیں اور اداروں اور آئین کی ان کے پاس کوئی عزت نہیں۔

رجیم چینچ کے تحت آنے والی امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں کا رپورٹ کارڈ۔
09/04/2023

رجیم چینچ کے تحت آنے والی امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں کا رپورٹ کارڈ۔

گزشتہ ایک برس میں جہاں امپورٹڈ سرکار نے اپنی 1100 ارب کی کرپشن بچائی وہاں عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا اور احتجاج کرن...
09/04/2023

گزشتہ ایک برس میں جہاں امپورٹڈ سرکار نے اپنی 1100 ارب کی کرپشن بچائی وہاں عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا اور احتجاج کرنے پر عوام پر تشدد ، ظلم و جبر کیا گیا ۔


امپورٹڈ سرکار کی نالائقی کے سبب 20 لوگ آٹے کی لائنوں میں لگ کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
09/04/2023

امپورٹڈ سرکار کی نالائقی کے سبب 20 لوگ آٹے کی لائنوں میں لگ کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



چیئرمین عمران خان آج 4:10 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے
09/04/2023

چیئرمین عمران خان آج 4:10 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے

2023 کے عام انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ دوتہائی اکثریت لیکر آنیوالا وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان  !
22/01/2023

2023 کے عام انتخابات میں پوری قوت کے
ساتھ دوتہائی اکثریت لیکر آنیوالا وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان !

رکن قومی اسمبلی، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پارلیمانی امور مجاہد علی خان کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات،
16/03/2022

رکن قومی اسمبلی، چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پارلیمانی امور مجاہد علی خان کا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات،

وزیراعظم نے وزارت توانائی کی طرف سے بھجوائی گئی سمری جس میں پٹرول 11 روپے، ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی، کو ع...
31/01/2022

وزیراعظم نے وزارت توانائی کی طرف سے بھجوائی گئی سمری جس میں پٹرول 11 روپے، ڈیزل 14 روپے بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی، کو عوامی مفاد میں مسترد کردیا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں لیکن پاکستانی عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی۔ اس لئے وزیراعظم نے اس سمری کو موخر کردیا۔

اس وقت حکومت اس بڑھتی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لے گی اور عوام کو آضافی بوجھ سے بچانے کی کوشش کرے گی۔

Address

Katlang
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek Insaf NA 20 Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share