JUI Digital Media Cell GK

JUI Digital Media Cell GK جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ آفیشل پیج

ہم صوبائی جماعت کو مردان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں منجانب جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ مردان ❤️
05/06/2026

ہم صوبائی جماعت کو مردان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ مردان ❤️

آج ضلع بونیر میں جمعیت علماء اسلام ضلع مردان کے امیر مولانا امانت شاہ حقانی صاحب، مولانا مفتی سردار احمد صابر صاحب، مولا...
04/06/2026

آج ضلع بونیر میں جمعیت علماء اسلام ضلع مردان کے امیر مولانا امانت شاہ حقانی صاحب، مولانا مفتی سردار احمد صابر صاحب، مولانا قاری نیاز علی حقانی صاحب اور مولانا عاقل انصاری صاحب نے مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مفتی صاحب اور ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل نصیب فرمائے اور مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین۔

صوبہ بلوجستان تحفظ مدارس وحقوق بلوجستان کانفرنس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب خطاب فررہاہے
04/06/2026

صوبہ بلوجستان تحفظ مدارس وحقوق بلوجستان کانفرنس سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب خطاب فررہاہے

04/06/2026

بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ
عوامی سمندر امڈ آیا
‫ #تحفظ‬ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس

Maulana Fazl ur Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

02/06/2026

اظہارِ تعزیت ❤️🤲❤️

جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ مردان کے تمام اراکینِ عاملہ،اراکین مجلسِ عمومی ، انصار الاسلام اور اراکینِ ڈیجیٹل میڈ...
02/06/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ مردان کے تمام اراکینِ عاملہ،اراکین مجلسِ عمومی ، انصار الاسلام اور اراکینِ ڈیجیٹل میڈیا سیل کو دعوت دی جاتی ہے کہ 6 جون بروز ہفتہ صوبائی قائدین الحمراء شادی ہال مردان کو تشریف لائیں گے
لہذا تمام پلیٹ فارمز کے اراکین اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
منجانب: جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ مردان

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media Cell GK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share