Ibne Abbas Education System ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • Ibne Abbas Education System ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم

Ibne Abbas Education System  ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم جدید عصری تعلیم بھترین دینی ماحول میں
جید علماء و تعلیمی ماہرین کے زیر نگرانی
حفظ قران و تجوید پہ خصوصی توجہ( کلاس 6th تک حفظ مکمل)
PLAY GROUP TO 10th

حجاج کرام ہمیں اپنے خصوصی دعاووں میں یاد رکھنا
26/05/2026

حجاج کرام ہمیں اپنے خصوصی دعاووں میں یاد رکھنا

الحمد للہ دارالعلوم تجوید القرآن و ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم جہاں ایک دینی و عصری علوم کو ایک ساتھ پڑھانے والا ایک بھترین ...
17/05/2026

الحمد للہ دارالعلوم تجوید القرآن و ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم جہاں ایک دینی و عصری علوم کو ایک ساتھ پڑھانے والا ایک بھترین ادارہ ہے وہیں پہ اللہ کے مہمانوں ( حجاج کرام) کی خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔
حجاج کرام کی سب سے بڑی خدمت انکو حج و عمرہ کے مسائل سے اگاہ کرنا ہے
دارالعلوم تجوید القرآن و ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم میں اسی سال بھی حسب سابق حج تربیتی مجالس کی پانچ نشستیں منعقد ہوئیں جس میں سینکڑوں حجاج کرام مرد و خواتین نے شرکت کی ۔
امسال 2026 کے مجالس کا خاکہ پیش خدمت ہے۔

تمام حجاج کرام خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ  بروز جمعہ 8 مئی کو حسب سابق عصر تا عشاء حج تربیتی کورسز...
06/05/2026

تمام حجاج کرام خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ بروز جمعہ 8 مئی کو حسب سابق عصر تا عشاء حج تربیتی کورسز منعقد کی جائیگی ۔تمام حجاج کرام خصوصا وہ حجاج جنہوں نے کسی بھی تربیتی کورسز میں شرکت نہیں کی تھی۔،اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تمام اہم مقامات و زیارات کی پروجیکٹر کے ذریعے نشاندھی کی جائیگی۔
حج کی اخری فلائٹ تک ہر جمعہ عصرتا عشاء کورسز ہونگیں۔
نماز عصر 5:30
03068560381۔ 03111812740//۔
لوکیشن 👇👇
https://maps.app.goo.gl/hAeE5LR6KACNNxNc7

05/05/2026

صبح تا عصر مختصر جھلکیاں

04/05/2026

ماشاءاللہ صبح کے وقت اسمبلی کا خوبصورت منظر۔

تمام حجاج کرام خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ کل بروز جمعہ یکم مئی کو حسب سابق عصر تا عشاء حج تربیتی ک...
30/04/2026

تمام حجاج کرام خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان شاءاللہ کل بروز جمعہ یکم مئی کو حسب سابق عصر تا عشاء حج تربیتی کورسز منعقد کی جائیگی ۔تمام حجاج کرام خصوصا وہ حجاج جنہوں نے کسی بھی تربیتی کورسز میں شرکت نہیں کی تھی۔،اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تمام اہم مقامات و زیارات کی پروجیکٹر کے ذریعے نشاندھی کی جائیگی۔
حج کی اخری فلائٹ تک ہر جمعہ عصرتا عشاء کورسز ہونگیں۔
نماز عصر 5:30
03068560381۔ 03111812740//۔
لوکیشن 👇👇
https://maps.app.goo.gl/hAeE5LR6KACNNxNc7

Address

Bagh Colony, Street No 5/6
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:30
Tuesday 07:30 - 17:30
Wednesday 07:30 - 17:30
Thursday 07:30 - 17:30
Friday 07:30 - 17:30
Saturday 07:30 - 17:30

Telephone

+923111812740

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibne Abbas Education System ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ibne Abbas Education System ابنِ عباس ایجوکیشن سسٹم:

Share