ناظم حاجی سلامت خان اتمان خیل

ناظم حاجی سلامت خان اتمان خیل عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما ، سینئر نائب صدر قومی اتحاد اتمان خیل اور سابقہ ناظم گڑیالہ حاجی سلامت خان اتمان خیل کا اپنا ذاتی فیسبوک پیج

13/04/2026

❤️❤️

پشاور : سینئر نائب صدر قومی اتحاد اتمان خیل حاجی سلامت خان کے صاحبزادے علی رضا خان اور عمار خان نے آج  ڈی آئی جی (DIG) ب...
12/04/2026

پشاور : سینئر نائب صدر قومی اتحاد اتمان خیل حاجی سلامت خان کے صاحبزادے علی رضا خان اور عمار خان نے آج ڈی آئی جی (DIG) بنوں سجاد خان کے ساتھ ملاقات کی۔

آج سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان اور سابق صوبائی وزیر عبدالسبحان خان محتلف جگہوں پر غموں اور خوشیو...
05/04/2026

آج سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان اور سابق صوبائی وزیر عبدالسبحان خان محتلف جگہوں پر غموں اور خوشیوں کے موقع پر۔

03/04/2026
مردان: سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان آج مختلف مقامات پر غموں اور خوشیوں کے دوران حاضری کے موقع پر ...
27/03/2026

مردان: سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان آج مختلف مقامات پر غموں اور خوشیوں کے دوران حاضری کے موقع پر ۔

مردان:آج عید کے روز سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان اور وقار زرور خان مردان ہاؤس میں اپنے دوستوں اور...
22/03/2026

مردان:آج عید کے روز سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان اور وقار زرور خان مردان ہاؤس میں اپنے دوستوں اور مہمانوں سے مل رہے ہیں۔

گڑیالہ:سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان اور وقار زرور خان آج عید کے دِن  گڑیالہ ہاؤس میں اپنے دوستوں ...
21/03/2026

گڑیالہ:سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان اور وقار زرور خان آج عید کے دِن گڑیالہ ہاؤس میں اپنے دوستوں اور رشتےداروں سے ملاقات کر رہے تھے۔
سب کو ہماری طرف سے عید الفطر مبارک ہوں۔

عید الفطر کی دوسری دن کا چاند
20/03/2026

عید الفطر کی دوسری دن کا چاند

سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہوں۔ہوائی فائرنگ سے اجتن...
19/03/2026

سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہوں۔

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے کیونکہ ہوائی فائرنگ سے جانی و مالی نقصان ہوسکتا ہے۔

صوابی: سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل و عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی سلامت خان مختلف جگہوں میں تعزیت اور فاتحہ...
06/03/2026

صوابی: سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل و عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء حاجی سلامت خان مختلف جگہوں میں تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء و سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبار...
18/02/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء و سینئر نائب صدر قومی اتحاد اُتمان خیل حاجی سلامت خان کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک ہوں۔

09/02/2026

Address

Garyala
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ناظم حاجی سلامت خان اتمان خیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share