District Courts, Mardan

District Courts, Mardan Office of the District and Session Judge, Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan District Judiciary

DISTRICT JUDICIARY MARDANEID-UL-FITR GREETINGS
20/03/2026

DISTRICT JUDICIARY MARDAN
EID-UL-FITR GREETINGS

“All learned counsels, litigants, and the general public are hereby informed that the Daily Cause List and Order Sheets ...
04/03/2026

“All learned counsels, litigants, and the general public are hereby informed that the Daily Cause List and Order Sheets are now available on this portal. Kindly take note.”

https://cfmisdcportal.peshawarhighcourt.gov.pk/

تمام امیدواران کو جنہوں نے سیشن کورٹ ضلع مردان میں مذکورہ بالا بھرتی کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے، مطلع کیا جاتا ہے کہ بح...
18/01/2026

تمام امیدواران کو جنہوں نے سیشن کورٹ ضلع مردان میں مذکورہ بالا بھرتی کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے، مطلع کیا جاتا ہے کہ بحکم پشاور ہائی کورٹ پشاور، بذریعہ لیٹر نمبر 330-33 مورخہ 14-01-2026، دفتر ہذا کی جانب سے جاری کردہ اشتہار برائے بھرتی مورخہ 22-07-2025 منسوخ کیا جاتا ہے۔

مزید یہ کہ مذکورہ بھرتی اب ETEA کے ذریعے نئے اشتہار کے تحت کی جائے گی۔
نصر اللہ خان گنڈا پور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، مردان

تمام درخواست گزاروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آفس آف دی اکاؤنٹنٹ جنرل، حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات ...
10/01/2026

تمام درخواست گزاروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آفس آف دی اکاؤنٹنٹ جنرل، حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کے باعث بھرتی کا عمل تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

جیسے ہی یہ معاملہ حل ہو جائے گا، تحریری امتحان اور انٹرویوز کا شیڈول باقاعدہ طور پر جاری کر دیا جائے گا۔

تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ صبر و تحمل سے کام لیں اور آئندہ اطلاع تک انتظار فرمائیں۔

MOD for Winter Vacations 2025 District Mardan
23/12/2025

MOD for Winter Vacations 2025 District Mardan

امتحان کی تاریخ طے ہونے کے چند روز قبل تمام امیدواران کو بذریعہ ای میل باضابطہ اطلاع فراہم کر دی جائے گی۔https://job.dsj...
18/11/2025

امتحان کی تاریخ طے ہونے کے چند روز قبل تمام امیدواران کو بذریعہ ای میل باضابطہ اطلاع فراہم کر دی جائے گی۔

https://job.dsjmardan.gov.pk/

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
16/11/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

12-11-2025امتحان کی تاریخ طے ہونے کے چند روز قبل تمام امیدواران کو بذریعہ ای میل باضابطہ اطلاع فراہم کر دی جائے گی .لہٰذ...
12/11/2025

12-11-2025
امتحان کی تاریخ طے ہونے کے چند روز قبل تمام امیدواران کو بذریعہ ای میل باضابطہ اطلاع فراہم کر دی جائے گی .لہٰذا تمام امیدواران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ سرکاری اعلان تک صبر و تحمل اور اطمینان کا مظاہرہ کریں۔

برائے جونیئر کلرک، ڈرائیور، نائب قاصد اور چوکیدار درخواستوں میں ترمیم کی مہلت بتاریخ 5 نومبر 2025ء بروز بدھ، سہ پہر 3:00...
06/11/2025

برائے جونیئر کلرک، ڈرائیور، نائب قاصد اور چوکیدار درخواستوں میں ترمیم کی مہلت بتاریخ 5 نومبر 2025ء بروز بدھ، سہ پہر 3:00 بجے ختم ہو چکی ہے۔ ترمیم کی کوئی مزید درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

https://job.dsjmardan.gov.pk/

امتحانی شیڈول اور رول نمبر سلِپس اُس وقت جاری کیے جائیں گے جب پشاور ہائی کورٹ اپنے نامزد نمائندے کی باضابطہ منظوری اور ا...
04/11/2025

امتحانی شیڈول اور رول نمبر سلِپس اُس وقت جاری کیے جائیں گے جب پشاور ہائی کورٹ اپنے نامزد نمائندے کی باضابطہ منظوری اور اعلان کرے گی۔ لہٰذا تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ وہ سرکاری اعلان تک صبر و انتظار کریں۔

https://job.dsjmardan.gov.pk/

Address

Mall Road, Mardan, KP
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 15:00

Telephone

+92937920201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Courts, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Courts, Mardan:

Share