Pti Mardan

Pti Mardan Imran khan pti 🇧🇫
pti mardan offical 🇧🇫
804 ❣️🇧🇫🇵🇰

تحریک انصاف کے کارکنان جی 9 پہنچ گئے۔۔ پولیس غائب مگر کنٹینرز ہی کنٹینرز۔۔ جی 9 ڈی چوک سے 7 سے آٹھ کلو دور۔
26/11/2024

تحریک انصاف کے کارکنان جی 9 پہنچ گئے۔۔ پولیس غائب مگر کنٹینرز ہی کنٹینرز۔۔ جی 9 ڈی چوک سے 7 سے آٹھ کلو دور۔

26/11/2024

‏جی الیون میں تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں پر اس وقت شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔ جعلی حکومت اپنے ناجائز قبضے کو برقرار رکھنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔
یہ لوگ خود کو عوام کو جوابدہ نہیں سمجھتے کیونکہ یہ عوام کے ووٹ سے اقتدار میں آئے ہی نہیں۔
ریاستی اداروں کو اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال کرتے ہوئے، اور آئین و قانون کی دھجیاں اڑا کر یہ لوگ نہ صرف پاکستانی عوام میں نفرت بڑھا رہے ہیں بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔

Today the best photo❤‍🩹                        Actres  # jamilanagudu with   and  also   known as   in    movie📽📺??     ...
26/11/2024

Today the best photo❤‍🩹










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺??

  😁.
26/11/2024

😁.

26/11/2024

وکیل شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا ہے

Address

Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share