Insaf Sports & Culture Federation Tehsil Garhi Kapura

Insaf Sports & Culture Federation Tehsil Garhi Kapura Official Page Of Insaf Sports & Culture Federation Tehsil Garhi Kapura
Distt Mardan
Managed By ISCFGK Team

25/09/2025

میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ ضرور آئیں, خواتین، بچے، بزرگ اور خاص طور پر میرے نوجوان۔

چیئرمین عمران خان

Peshawar Jalsagah Location QR Code!
24/09/2025

Peshawar Jalsagah Location QR Code!

پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور رہے گی"۔ سپریم کورٹ آف پاکستان
12/07/2024

پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے اور رہے گی"۔ سپریم کورٹ آف پاکستان

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے دن یہ قوم پاکستان کو تباہ کرنے والے مافیا سے نجات حاصل کرے گی! ‎
01/03/2023

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کے دن یہ قوم پاکستان کو تباہ کرنے والے مافیا سے نجات حاصل کرے گی!

30/11/2022

جس کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو محسن
ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتا ہے

محکمہ کھیل / گیمز / ٹیلنٹ ہنٹ مقابلےصوبے میں انٹر کالجیٹ گیمز اور ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا 14 نومبر سے آغاز ہوگاصوبے کے  290...
08/11/2022

محکمہ کھیل / گیمز / ٹیلنٹ ہنٹ مقابلے

صوبے میں انٹر کالجیٹ گیمز اور ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا 14 نومبر سے آغاز ہوگا
صوبے کے 290 سرکاری کا لجز کے تقریباً پندرہ ھزار کھلاڑی ان مقابلوں میں حصہ لیں گے
فوٹوگرافی، ویڈیو گرافی، نعت، قرات، تھیمیٹک آ رٹ اورگرافک ڈیزائننگ پر مشتمل ٹیلنٹ ہنٹ مقابلوں کا بھی جلد آغاز ہوگا
صوبائی وزیر کھیل محمد عاطف خان

خیبر پختونخواہ  ک صوبائ حکومت کا کھیلوں کے میدان میں ایک نیا اور احسن اقدامچیئرمین عمران خان کے ویژن اور صوبائی وزیر برا...
08/11/2022

خیبر پختونخواہ ک صوبائ حکومت کا کھیلوں کے میدان میں ایک نیا اور احسن اقدام
چیئرمین عمران خان کے ویژن اور صوبائی وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان عاطف خان کا حلقہ لیول پر کرکٹ، فٹ بال، اور والی بال کے کھلاڑیوں کا ٹرائل ہونے جارہا ہے جو کہ تین کھیلوں پر مشتمل ہوگا جس میں 11 کھلاڑیوں کی سلیکشن ہوگی اور پھر ضلعی سطح پر حلقہ PK-51 ٹیمز کے طور پر ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔
ٹرائلز تاریخ - کھیل
21 نومبر 2022 - کرکٹ
22 نومبر 2022 - فٹبال
23 نومبر 2022 - والی بال
جگہ - مردان سپورٹس کمپلیکس

حلقہ پی کے 51 رابطہ نمبر براۓ رجسٹریشن 03360931791

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں۔پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان سے خواہشمند سوشل میڈیا ممبران (مرد اور خوات...
27/10/2022

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بنیں۔

پاکستان تحریک انصاف ضلع مردان سے خواہشمند سوشل میڈیا ممبران (مرد اور خواتین) جو پاکستان تحریک انصاف کے منشور اور عمران خان کے نظریے کے تحت سوشل میڈیا پر رضاکارانہ طور پر کام کرسکیں۔

30/05/2022

سینٹ کے فلور پر اپنے شہید ورکر کو یاد کرنا اور اس کے لیے احتجاج کرنے پر آپ کا شکریہ ۔ ۔ ۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ ۔۔ غم اور خوشی دونوں میں اپنے ورکر کو ہمیشہ یاد رکھیں ۔ ۔ ۔♥️🇵🇰🏏

وزیراعظم عمران خان کا عوامی جلسوں کے دوران دورے پر آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ۔وزیراعظم کے دورے کے دوران ہونے و...
11/03/2022

وزیراعظم عمران خان کا عوامی جلسوں کے دوران دورے پر آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ۔
وزیراعظم کے دورے کے دوران ہونے والا خرچ پارٹی, قومی خزانے میں واپس ادا کرے گی.

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل ڈی چوک اسلام آباد میں۔عوام کی بڑی تعداد جلسے میں شرکت...
10/03/2022

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل ڈی چوک اسلام آباد میں۔

عوام کی بڑی تعداد جلسے میں شرکت سے اپوزیشن جماعتوں کو ایوان کے باہر سے یہ پیغام دے گی کہ ہم کل بھی کپتان کے ساتھ تھے، آج بھی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کل بھی کھڑے رہیں گے۔

جلسے کے اگے روز ایوان کے اندر اپوزیشن کو زور دار جھٹکا ملے گا کہ کس طرح ایوان میں بھی کپتان کے حمایتوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جارہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلامیہ جاری۔صوبائی وزیر محمد عاطف خان کا نام شامل۔
08/01/2022

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کا اعلامیہ جاری۔
صوبائی وزیر محمد عاطف خان کا نام شامل۔

Address

Mardan Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Sports & Culture Federation Tehsil Garhi Kapura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share